Browsing Category

بین الاقوامی

نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کا فروغ اولین ترجیح ہے، پاکستانی سفیر

واشنگٹن (آن لائن)امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کا فروغ اولین ترجیح ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں رضوان سعید شیخ نے کہا کہ صدر ٹرمپ تجارتی ذہن رکھتے ہیں، پاکستان اپنی استعداد…
Read More...

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، 24 گھنٹوں میں 120 فلسطینی شہید

غزہ(آن لائن) اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 120 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔دوسری جانب، ایک امریکی حمایت یافتہ تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں ماہ کے آخر تک غزہ میں امداد کی تقسیم کا آغاز کرے گی۔اسرائیل نے 2 مارچ سے…
Read More...

پاکستان کی کارروائی کے بعد انڈونیشیا کا 8.1 ارب ڈالر کا رافیل معاہدہ خطرے میں

جکارتہ(آن لائن ) انڈونیشیا کا فرانس سے 42 رافیل طیاروں کی خریداری کا 8.1 ارب ڈالر کا معاہدہ اس وقت عوامی اور سیاسی حلقوں میں تنقید کا نشانہ بن گیا ہے جب پاکستان نے حالیہ جھڑپ میں بھارت کے تین رافیل طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔7 مئی کو…
Read More...

پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کا غرورخاک میں ملا دیا ، فرانسیسی میڈیا کا اعتراف

پیرس (آن لائن)معرکہ حق میں پاکستان کی واضح برتری اور شاندار کامیابی کا عالمی سطح پر اعتراف اور خراج تحسین کا سلسلہ جاری ہے ۔ امریکہ ، برطانیہ کے بعد فرانسیسی میڈیا نے بھی معر کہ حق میں پاک فضائیہ کی شاندار کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوے کہا ہے…
Read More...

پاکستان بھارت کے خلاف عسکری کے ساتھ سفارتی محاذ پر بھی کامیاب ہوا ، امریکی جریدہ

واشنگٹن (آن لائن) امریکی جریدے دی ڈپلومیٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کو عسکری محاذ کے ساتھ سفارتی میدان میں بھی بھارت کے خلاف کامیابی ملی ہے۔ امریکی جریدے نے نے بھی پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی سفارتی کامیابی اور بھارت کی ناکامی کو…
Read More...

ایس – 400 سسٹم کے سامنے مودی کی تصویر دراصل شکست کا اعتراف

نئی دہلی، اسلام آباد(آن لائن)ایس - 400 سسٹم کے سامنے مودی کی تصویر دراصل شکست کا اعتراف‘پاکستان نے بھارتی ایس-400 ڈیفنس سسٹم کو مؤثر طریقے سے تباہ کیا اور ٹھوس شواہد بھی عالمی برادری کے سامنے رکھ دیے۔بھارتی صحافی نے پرانی تصاویر شیئر کر کے…
Read More...

ٹرمپ نے سعودی عرب کو ساڑھے تین ارب ڈالر کا امریکی اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی

واشنگٹن (آن لائن)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو ساڑھے تین ارب ڈالرز کے اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت کی منظوری صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق کے بعد دی گئی۔امریکا معاہدے کے تحت جو جنگی…
Read More...

قرضہ پروگرام میں مداخلت :آئی ایم ایف کا بھارت کو کرارا جواب

اسلام آباد(آن لائن )بھارت کو عالمی سطح پر ایک اور ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جہاں اس نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) پروگرام میں مداخلت کی کوشش کی ۔ذرائع نے بتایا کہ بھارت کی جانب سے آئی ایم ایف پروگرام کو سیاست زدہ کرنے کی کوشش ناکام…
Read More...

بہار انتخابات جیتنے کے لئے مودی کا پہلگام ڈرامہ بے نقاب

نئی دہلی (آن لائن) بہار انتخابات جیتنے کے لئے مودی کا پہلگام ڈرامہ بے نقاب ہوگیا۔ذرائع ابلاغ اور سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار انتخابات جیتنے کے لیے پہلگام میں فالس فلیگ کا ڈرامہ رچایا اور اس واقعے کو…
Read More...

بھارتی فوج اور انٹیلی جنس کا ایک اور شرمناک منصوبہ

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی فوج اور انٹیلی جنس نے غیر قانونی اور جبراً حراست میں رکھے معصوم پاکستانیوں کو فیک انکاوٴنٹر میں استعمال کرنے کا مذموم منصوبہ بنا لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی انٹیلی جنس اور بھارتی…
Read More...