Browsing Category
بین الاقوامی
آسٹریلوی وزیرِ اعظم نے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو دعوت پر بلا لیا
سڈنی (آن لائن) آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البنیز نے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو دعوت پر مدعو کر لیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی وزیرِ اعظم نے کینبرا میں قومی اسکواڈ کو خصوصی طور پر مدعو کیا ہے جس پر اسکواڈ 5 دسمبر کو وزیرِ اعظم ہاوٴس…
Read More...
Read More...
امریکی انکشافات کے بعد کینیڈا نے بھارت پر دباوٴ بڑھا دیا
واشنگٹن (آن لائن) امریکا میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد ہونے اور امریکی انکشافات کے بعد کینیڈا نے بھارت پر دباوٴ بڑھا دیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا نے بھارت سے ہردیپ سنگھ نجر قتل…
Read More...
Read More...
حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں مزید ایک دن کی توسیع
غزہ (آن لائن) حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں آج ساتویں روز تک توسیع ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان پچھلی شرائط کے تحت ہی جنگ بندی میں آج ( جمعہ تک) توسیع کی گئی ہے۔دونوں فریقوں کے درمیان گذشتہ روز…
Read More...
Read More...
حماس نے ایلون مسک کو غزہ آکر اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی دیکھنے کی دعوت دیدی
بیروت (آن لائن) حماس نے امریکی ارب پتی اور ایکس کے مالک ایلون مسک سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی طرح تباہ شدہ غزہ کا بھی دورہ کریں اور یہاں آکر خود اپنی آنکھوں سے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی دیکھیں۔بیروت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماس…
Read More...
Read More...
ورلڈ ایکسپو 2030ء کی میزبانی کا اعزاز سعودی قائدانہ کردار کا ثبوت ہے: شہزادہ محمد بن سلمان
جدہ (آن لائن) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ورلڈ ایکسپو 2030ء کی میزبانی کا اعزاز سعودی عرب کے قائدانہ کردار کا ثبوت ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ورلڈ ایکسپو 2030ء کی…
Read More...
Read More...
مودی سرکار نے مسلم دشمنی میں کھیلوں کو بھی نہ بخشا
نئی دہلی(آن لائن)مودی سرکار نے مسلم دشمنی میں کھیلوں کو بھی نہ بخشا، بھارت کی ورلڈ کپ میں شکست کے بعد 7 کشمیری طلباء یو اے پی اے کے تحت پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر گرفتار، انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور عالمی میڈیا کی مودی کو شدید…
Read More...
Read More...
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے پر دھاوا بول دیا، سیکڑوں فلسطینی گرفتار
تل ابیب (آن لائن) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے سے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں دو روز کی توسیع اور یرغمالیوں کی رہائی…
Read More...
Read More...
بنگلا دیشی حکمراں جماعت عوامی لیگ کی شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق
ڈھاکہ (آن لائن) بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عوامی لیگ نے شکیب الحسن کی نامزدگی کی تصدیق کی ہے، کھلاڑی آئندہ برس 7 جنوری کو عام انتخابات…
Read More...
Read More...
بارسلونا اور گلاسکو کے ہزاروں افراد کا عارضی جنگ بندی میں توسیع کا مطالبہ
میڈرڈ (آن لائن) اسپین سمیت دیگر ممالک میں ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غزہ میں عارضی جنگ بندی میں توسیع کا مطالبہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بارسلونا میں ہزاروں شہریوں نے فلسطینی عوام کے حق میں…
Read More...
Read More...
جاپان جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج پر سخت بین الاقوامی نگرانی کو قبول کرے،چینی مندوب
اقوام متحدہ(آن لائن)بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی میں چین کے مستقل نمائندے لی سونگ نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جاپان کی طرف سے فوکوشیما سے جوہری آلودہ پانی کو سمندر میں چھوڑنے کے عمل…
Read More...
Read More...