Browsing Category
بین الاقوامی
انتخابات نئے سال میں ہی ہوں گے ، عام انتخابات سے فوج کا کوئی تعلق نہیں، انوارالحق کاکڑ
نیویارک (آن لائن)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ا نتخابات نئے سال میں ہی ہوں گے ، عام انتخابات سے فوج کا کوئی تعلق نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ان کے قید ساتھیوں کے بغیر بھی عام انتخابات ہو سکتے ہیں۔…
Read More...
Read More...
پاکستان کیلئے تیار ہونیوالے پہلے ملجم کلاس جہاز پی این ایس بابر کی کمیشننگ کی تقریب
کراچی(آن لائن)پاکستان کیلئے تیار ہونیوالے پہلے ملجم کلاس جہاز پی این ایس بابر کی کمیشننگ کی تقریب استنبول شپ یارڈ میں منعقد ہوئی،ترکیہ کے وزیر دفاع یاشار گلیر اور نگران وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر تقریب کے مہمان خصوصی تھے،چیف…
Read More...
Read More...
کینیڈین شہری کے قتل پر امریکہ کا واضح اور دوٹوک موقف سامنے آ گیا
نیو یارک(آن لائن)کینیڈین شہری کے قتل پر امریکہ کا واضح اور دوٹوک موقف سامنے آ گیا،فائیو آئیز کی بھارت کے کینیڈین شہری کے قتل میں ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد امریکہ بھی کینیڈا کا حمایتی بن گیا امریکہ کے سیکریٹری انٹونی بلنکن نے بھارت اور…
Read More...
Read More...
سعودیہ کے بعد کئی مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے، اسرائیل وزیر خارجہ
یروشلم ( آن لائن ) اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ 6 سے 7 مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے۔اپنے بیان میں اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ امن کا مطلب مسلم دنیا اور یہودیوں کے درمیان امن ہے۔ان…
Read More...
Read More...
سمندری طوفان اوفیلیا ، امریکی ریاست کیرولینا سے ٹکرا گیا
نیویارک ( آن لائن ) رواں برس کا 16 واں تباہ کن سمندری طوفان ’اوفیلیا‘ امریکی ریاست کیرولینا سے ٹکرا گیا، تیز ہواوٴں کے ساتھ موسلادھار بارش سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تین امریکی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ ہے جبکہ…
Read More...
Read More...
بھارتی میڈیا پرکینیڈین وزیراعظم کوایٹمی جنگ کی کھلے عام دھمکیاں
نئی دہلی ( آن لائن ) بھارتی میڈیا بی جے پی کی نفرت انگیز پالیسیوں پر چلنے لگا ، بھارتی میڈیا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کوایٹمی جنگ کی کھلے عام دھمکیاں دینے لگا۔
کینیڈا کی جانب سے خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کا الزام بھارت پر…
Read More...
Read More...
ترک صدر کا سیاحوں پر حملے کرنے والوں کو سزا دینے کا اعلان
نیو یارک (آن لائن) ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ سیاحوں پر حملوں میں ملوث افراد کو عدلیہ سزا دے گی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد دورہ…
Read More...
Read More...
ہر دیپ سنگھ کا قتل،بھارت کو عالمی سطح پر شدید ذلت اور رسوائی کا سامنا،وال سٹریٹ جنرل
نیو یارک(آن لائن) امریکی وال سٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا کہ ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات مکمل ہونے پر بھارت کو عالمی سطح پر شدید ذلت اور رسوائی کا سامناہے،رپورٹ کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے الزام نے جمہوریت کے علمبردار اور خود کو…
Read More...
Read More...
کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، عالمی خفیہ ایجنسی کی تصدیق
ٹورنٹو( آن لائن ) عالمی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی۔
امریکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، برطانیہ اور کینیڈا پر مشتمل ’فائیو آئیز‘ نامی تنظیم کا کہنا ہے کہ اس بات کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں کہ بھارت…
Read More...
Read More...
امریکا کا یوکرین کو 32 کروڑ ڈالرز سے زائد کی فوجی امداد دینے کا اعلان
واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے لیے 32 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کے فوجی امدادی پیکج کی منظوری دینے کا اعلان کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعلان اس وقت کیا گیا جب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے 21 ستمبر کو…
Read More...
Read More...