نگران وزیراعظم کا معاملہ حل ہوتے ہوتے پھر ڈیڈ لاک کا شکار ہوگیا

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیراعظم کا معاملہ حل ہوتے ہوتے پھر ڈیڈ لاک کا شکار ہوگیا۔نگران وزیراعظم کے معاملے پر وزیراعظم میاں شہباز شریف کو اختیار دینے کے بعد پیپلز پارٹی کی نئی شرائط سامنے آگئیں جبکہ وزیراعظم کی اج اپوزیشن لیڈر سے ہونیوالی…

بھارتی لوک سبھا میں بی جے پی کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث کا آغاز

نئی دہلی ( آن لائن) بھارتی لوک سبھا میں بی جے پی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث کا ا?غاز ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا میں بحث کا آغاز کانگریس کے رکن اسمبلی گورو گگوئی نے کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے پر…

ایران کی جانب سے امریکی ٹینکرز کو قبضے میں لینے پر کشیدگی میں اضافہ

واشنگٹن( آن لائن) بحیرہ احمر میں ایران کی جانب سے امریکی ٹینکرز کو قبضے میں لینے پر کشیدگی میں اضافہ ، امریکی بحریہ کے دو جنگی جہاز بحیرہ احمر پہنچ گئے ،تین ہزار سے زائد فوجی اہلکار بھی شامل ہیں ۔امریکی بحریہ نے بتایا کہ امریکی بحریہ کے…

کنگ خان کا فلم ”جوان“ کی کامیابی کیلئے ”پٹھان“ کی حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ”جوان“ کا مداحوں کو شدت سے انتظار ،فلم کی ریلیز میں ایک ماہ کا عرصہ رہ گیا۔ ایکشن تھرلر ”جوان“ کے دھماکا خیز ٹیزر اور پھر پہلے گانے ”زندہ بندہ“ کی ریلیز کے ساتھ ہی مداحوں کا جوش وخروش آسمان…

اداکارہ سشمیتا سین کی ویب سیریز ”تالی“ کا ٹریلر ریلیزہو گیا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کی ویب سیریز تالی کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ نئی آنے والی ویب سیریز میں سشمیتا ایک خواجہ سرا کا کردار ادا کررہی ہیں ۔ ویب سیریزمیں بالی وڈ اداکارہ بھارتی خواجہ سرا اورسماجی کارکن شریگوری ساونت کا…

شام ، داعش کے حملے میں 10 فوجی اہلکار ہلاک، فوجی چوکی، گاڑ یاں اور رہائش گائیں بھی نذر آتش

دمشق (آن لائن) شام کے صوبے رقہ میں داعش کے جنگجوو ں نے گھات لگا کر شامی فوج پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش جنگجووٴں نے شامی فوج اور ان کے اتحادی ملیشیا پر حملہ اتنا اچانک اور تیزی سے…

توشہ خانہ فوجداری کیس میں اْن کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی چیئرمین کے وکلاء نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں اْن کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی.۔عمران خان کی سزاکیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل پر اعتراض عائد کر دیا گیا۔الیکشن ایکٹ میں اپیل کے…

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر

اسلام آباد(آن لائن)بیرسٹر علی طاہر نے چیف جسٹس عامر فاروق کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر کردی.جس میں مس کنڈکٹ کے متعدد الزام عائد کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کے خلافسپریم جوڈیشل…

تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس کی سماعت 22 اگست تک ملتوی

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس کی سماعت 22 اگست تک ملتوی کردی گئی.پی ٹی آئی نے ضمنی جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرادیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا مزید جواب جمع کرانے کے حق پر فیصلہ محفوظ…

اب چیئرمین پی ٹی آئی سیاست کرینگے یا ہم،وزیر داخلہ

فیصل آباد(آن لائن)وفا قی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے ایک مرتبہ پھر کہاہے کہ عمران نیازی نے جس طرح کی سیاسی کی ہے اور ملکی سیاست کو پوائنٹ آف نو ریٹرن پرپہنچادیا ہے ،اب یا تو چےئر مین پی ٹی آئی سیا ست کر ینگے یا پھر ہم کرینگے، ہم کوئی بدلہ…