پاکستان پر الزامات بے بنیاد ہیں اور ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں‘دفتر خارجہ نے سعودی میڈیا کی خبر…

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے سعودی میڈیا کی خبر کو من گھڑت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر الزامات بے بنیاد ہیں اور ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں جبکہ ایرانی سفارت خانے نے بھی پاکستان بارے خبروں کو من گھڑت قرار دیاہے۔سعودی…

کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود کو کابل کے گرین زون میں ایک کثیر المنزلہ عمارت میں پناہ دینے…

اسلام آباد(آن لائن)کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود کو افغان طالبان کی جانب سے کابل کے گرین زون میں ایک کثیر المنزلہ عمارت میں پناہ دینے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ انسانی ڈھال کیلئے دیگر لوگوں کو بھی وہاں رکھا گیا ہے۔قابلِ اعتماد سیکیورٹی…

ٹرمپ کا جنگ بندی منصوبہ، ایران نے امریکی تجاویز کو غیر منصفانہ قرار دے دیا

تہران(آن لائن) ایران نے امریکا کی جانب سے پیش کی گئی 15 نکاتی تجاویز پر باضابطہ جواب دے دیا ہے اور اب واشنگٹن کے ردعمل کا انتظار کیا جا رہا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ مجوزہ جنگ بندی منصوبہ یک طرفہ اور غیر…

نفرت، جھوٹ اور سنسنی خیزی: بھارتی گودی میڈیا عالمی سطح پر بے نقاب

واشنگٹن (آن لائن) امریکی تنظیم جینو سائیڈ واچ نے بھارتی میڈیا کو عالمی سطح پر بے نقاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ میڈیا سنسنی خیزی اور شور شرابے کے ذریعے گمراہ کن دعووٴں اور نفرت انگیز بیانیے کو فروغ دینے میں پیش پیش ہے۔ تنظیم کے مطابق…

ایف پی سی سی آئی ، جی ایس پی پلس کے خلاف پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا مسترد

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی مرکزی قیادت نے جی ایس پی پلس کے خلاف پروپیگنڈا مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جی ایس پی پلس پاکستان کی لائف لائن ہے افسوس ہے کہ تحریک انصاف والے اس کے خلاف بول رہے ہیں یہ قابل قبول…

سپریم کورٹ، شہباز شریف کے خلاف بانی پی ٹی آئی کے ہتک عزت کیس کی سماعت کے لیے نیا تین رکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ میں شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہتک آمیز کے معاملے پر عمران خان کی اپیل سماعت جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 31 مارچ کو سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس…

اسلام آباد ہائی کورٹ،190 ملین پاوٴنڈ کیس میں اہم پیش رفت، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیس کی سماعت…

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے کیس کی سماعت 31 مارچ کے لیے مقرر کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے متعلقہ کیس کی کاز لسٹ جاری کر دی…

مودی کی حکومت کی ناکامی: بھارت سائبر فراڈ مافیا کے نشانے پر

نئی دہلی ( آن لائن) بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی حکومت کی ناکامی نے بھارت کو سائبر فراڈ مافیا کے لیے ایک اہم ہدف بنا دیا ہے، اور میٹا کی حالیہ رپورٹ میں اس صورتحال کے ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، بھارت میں سوشل میڈیا…

کسی دوسرے ملک میں پیش آنے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد کو برداشت نہیں کیا جائے گا، فیلڈ…

راولپنڈی (آن لائن) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دوٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ کسی دوسرے ملک میں پیش آنے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ملک دشمن عناصر اور ان کے ٹھکانوں کا جہاں کہیں بھی وجود ہوگا، انہیں…

3وفاقی وزراء کی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات،قیام امن کیلئے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی مخلصانہ…

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزراء سالک حسین‘ خالد مقبول صدیقی اور خالد مگسی نے قیام امن کیلئے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی مخلصانہ کاوشوں کو سراہاہے اور تینوں رہنماوٴں نے دو ٹوک اعلان کیاہے کہ ہماری جماعتیں پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے کے…