دال میں کچھ کالا ہے ،8 ماہ بعد چیف جسٹس بننے والا چلا گیا ہے، نواز شریف

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں سرخرو ہوا ، بے قصور ثابت ہوا اور سزا دینے والے چلے گئے ، وہ جج بھی چلا گیا جس نے آٹھ ماہ بعد چیف جسٹس بننا تھا ، اس زمانے کو واپس لانا ہے جس زمانے میں روٹی 5 روپے تھی،…

نگران وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات

اسلام آباد(آن لائن )نگران وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور ایران کے اعلیٰ حکام موجود تھے،ایرانی وزیر خارجہ, نگران وزیر خارجہ…

عام انتخابات 2024 کی تیاریوں کے سلسلے میں جائزہ اجلاس

اسلام آباد(آن لائن)عام انتخابات 2024 کی تیاریوں کے سلسلے میں جائزہ اجلاس ہوا ۔اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر نے کی۔اجلاس میں ممبران، سیکرٹری اور متعلقہ ونگز کے حکام شریک کی ۔کمیشن کو انتخابات کی تیاریوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی، ذرائع…

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے طاہر صادق کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے طاہر صادق کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی ،عدالت نے طاہر صادق کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیل منظور کرلی۔جبکہ فیصلہ دینے والے ریٹرننگ آفسیرکوانتخابات کے بعدطلب کرتے ہوئے ان سے تمام…

عام انتخابات میں EMSموبائل ایپ کا فیصلہ واپس لیا جائے ،پیپلز پارٹی کا الیکشن کمشنر کو خط

اسلام آبا د(آن لائن)پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے نتائج موبائل ایپ کے ذریعے ٹرانسمیشن پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا ۔پیپلز پارٹی کے سینیٹر تاج حیدر نے موبائل ایپ پر تحفظات کرتے…

سپریم کورٹ نے سردار اختر مینگل کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد ( آن لائن)چیئرمین بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل خارج کردی ،سردار اختر مینگل کو عام انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی چیف جسٹس قاضی فائز…

سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے پارٹی کا انتخابی نشان نہ ملنے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے…

اسلام آبا د(آن لائن)سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے پارٹی کا انتخابی نشان نہ ملنے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،درخواست میں موقف اپنایا کہ ریٹرننگ افسر اور اپیلٹ ٹربیونل کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ نے…

پاکستان اور ایران کا بارڈر سیکورٹی، انسداد دہشت گردی، مشترکہ منڈیوں،فری ٹریڈ زونز کو فعال کرنے پر…

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان اور ایران نے بارڈر سیکورٹی، انسداد دہشت گردی، مشترکہ منڈیوں،فری ٹریڈ زونز کو فعال کرنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ ایران نے اعتراف کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دہشت گردانہ کارروائیوں میں تیسرا ملک ملوث ہے جو دہشت…

نئے پارلیمنٹ لاجز کی تعمیر اور تاخیر میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر پیش رفت

اسلام آبا د(آن لائن)نئے پارلیمنٹ لاجز کی تعمیر اور تاخیر میں مبینہ کرپشن کا معاملہ پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ایف آئی اے نے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے سابق چئیرمین سی ڈی اے فرخند اقبال کو بھی طلب کر لیا ،ذرائع کے مطابق ایف آئی اے…

عام انتخابات :دور دراز کے اضلاع میں بیلیٹ پیپرز اور انتخابی سامان کی ترسیل کا کام شروع

اسلام آبا د(آن لائن)الیکشن کمیشن نے دور دراز کے اضلاع میں بیلیٹ پیپرز اور انتخابی سامان کی ترسیل کا کام شروع کر دیا،ذرائع کے مطابق بیلیٹ پیپرز اور انتخابی سامان کی ترسیل انتہائی سخت سیکیورٹی میں پہنچایا جارہا ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق…