جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے ممبران مکمل ‘چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سربراہ‘جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس منیب…

اسلام آباد(آن لائن)پارلیمنٹ سے ارکان کی نامزدگی ہونے کے بعد جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے ممبران مکمل ہوگئے ہیں،چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی جوڈیشل کمیشن کے سربراہ ہیں،جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس منیب اختر اور جسٹس امین الدین ممبران میں شامل…

توشہ خانہ کے دوسرے ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر 5 نومبر تک موخر

راولپنڈی (آن لائن) سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کے دوسرے ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر 5 نومبر تک موخر کر دی ہے‘وکلا نے دونوں ملزمان کی…

بشیری بی بی صرف سیاست کیلئے پشاور آئیں‘ مجھے لگ رہا کہ خیبر پختونخوا میں ایک اور فرح گوگی بننے والی…

پشاور(آن لائن)گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت مزے لے رہے ہے جبکہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال گھمبیر ہوتی جا رہی ہے‘ بشیری بی بی صرف سیاست کیلئے پشاور آئیں‘ مجھے لگ رہا کہ خیبر پختونخوا میں ایک اور فرح گوگی بننے…

ایوان بالا کا بھاری بھرکم میڈیا ونگ چیئرمین سینیٹ کی کوریج میں ناکام

اسلام آباد(آن لائن)ایوان بالا کا بھاری بھرکم میڈیا ونگ چیئرمین سینیٹ کی کوریج میں ناکام ہوکر رہ گیا،جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے پر بھی چیئرمین سینیٹ میڈیا کوریج سے باہرکردیا،میڈیا ونگ میں اضافی تعیناتیوں اور وسائل کے باوجود کارکردگی…

چیف جسٹس آف پاکستان نے جیلوں میں اصلاحات اقدام کا آغاز کر دیا

لاہور(آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جیلوں میں اصلاحات اقدام کا آغاز کر دیاہے اور کہا ہے کہ منصفانہ قانونی فریم ورک کو یقینی بنانے کے لیے جیل کا ایک انسانی اور موثر نظام ضروری ہے،لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے جمع کردہ اعداد و…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی جوڈیشل کمیشن اجلاس کے صدارت کرینگے۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس منصورعلی شاہ جسٹس منیب اختر جسٹس امین الدین خان شریک ہونگے۔…

26ویں ترمیم کی ہے، 126 ویں ترمیم بھی کرنی پڑی تو کریں گے: طلال چودھری

فیصل آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ 26ویں ترمیم کی ہے، 126 ویں ترمیم بھی کرنی پڑی تو کریں گے۔ پی ٹی آئی دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ، بہنوں اور بیوی میں جماعت پر قبضے کی جنگ جاری ہے ۔ یہ کبھی کہتے ہیں ڈیل ہو گئی ،…

خیبرپختونخواہ میں امن و امان کی صورتحال پر غور کے لئے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور (آن لائن) گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا خیبرپختونخواہ میں امن و امان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے ۔ اس معاملے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا ہے ۔وفاق اور صوبائی حکومت کو مل کر اس مسلے کا حل نکالنا ہو گا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوے انہوں…

پی ٹی آئی کی حقیقی آزادی امریکی الیکشن سے مشروط ہے ،شیری رحمان کا رد عمل

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے تحریک انصاف کے احتجاج کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے فیصلہ کن" احتجاج کا اعلان امریکی انتخابات سے مشروط ہے؟"حقیقی آزاری" اور "امریکی…

سپیکر قومی اسمبلی نے اراکین اسمبلی کے 5نام جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کو بھجوا دیئے

اسلام آباد (آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقرری کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے پانچ اراکین پارلیمنٹ کے نام جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کو بھجوا دیئے ہیں جس میں حکومت اور اپوزیشن کو برابر کی…