جامشورو،مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم،3افراد جاں بحق 10سے زائد زخمی

جامشورو(آن لائن) جامشورو میں ایم نائن موٹر وے پر مسافرکوچ اور ٹریلر میں ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے، لونی کوٹ کے مقام پریہ افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مسافر کوچ اور ٹریلر آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے کی…

190 ملین پاؤنڈ کیس ،وکلاء صفائی کے پیش نہ ہونے پر گواہان پر جرح کیلئے آخری وارننگ

راولپنڈی( آن لائن) احتساب عدالت کے جج نے 190 ملین پاونڈز کیس میں وکلائے صفائی کے پیش نہ ہونے پر گواہان پر جرح کیلئے آخری وارننگ دیدی،ریفرنس کی سماعت 30 جولائی تک ملتوی کر دی۔احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ کے روبرو 190 ملین پاونڈز اسکینڈل…

قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان مستردسب ٹھیک چل رہا ہے ،الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، وزیر…

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کے امکان مسترد کردیا اور کہا کہ قبل ازوقت انتخابات اپوزیشن لیڈر کی خواہش ہوسکتی ہے ،صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون نے کہاکہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں…

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے منی پور اور مقبوضہ کشمیر، خطرناک قرار

نئی دہلی (آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے منی پور اور مقبوضہ کشمیر، خطرناک قرار، سفر پر پابندی عائد ، مودی کا بھارت ایک بار پھر عالمی سطح پر بری طرح بے نقاب ، امریکا نے بھارت میں موجود اپنے شہریوں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی،…

توہین الیکشن کمیشن:اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان اور فواد چوہدر ی کیخلاف جیل ٹرائل کالعدم قرار

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف میں جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے عمران خان اور…

شعیب ملک نے ٹیم میں کسی بھی طرح کی سرجری کرنے کی مخالفت کر دی

کراچی(آن لائن)آل راؤنڈر شعیب ملک نے پاکستان کرکٹ ٹیم میں کسی بھی طرح کی سرجری کرنے کی مخالفت کر دی، ان کا کہنا ہے کہ سرجری تو تب ہونی چاہیے جب آپ کے پاس بہت کچھ موجود ہو، ہمارے پاس تو کچھ نہیں ہے، یہی بہترین پلیئرز ہیں، ان میں آپ کیا تبدیلی…

صحافی ارشد شریف قتل کیس:جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر وزارت داخلہ کے حکام طلب

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پروزارت داخلہ اور وزارت قانون کے مجاز افسر کو 6اگست کو جواب کے ساتھ طلب کرلیاہے۔،چیف جسٹس نے آئی جی کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ شاہ…

میڈیا مالکان کو ایک ارب60 کروڑ واجبات ادا کر دیئے، وزیر اطلاعات و نشریات

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے جمعرات کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کو بتایا کہ میڈیا مالکان کے ایک ارب60 کروڑ سے زائد واجبات ادا کر دیئے گئے ہیں باقی واجبات کی ادائیگی پر بھی کام جاری ہے، پی…

عمران خان نے قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ججز کمیٹی میں درخواست دائر کر دی

اسلام آباد( آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ججز کمیٹی میں درخواست دائر کر دی۔ججز کمیٹی میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ ساتھ جسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس منیب اختر شامل ہیں۔جمعرات کوسابق وزیراعظم نے…

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کا3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد( آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پیکا ایکٹ کے تحت پی ٹی آئی گرفتار رہنما روف حسن کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے تین روز کے لیے انھیں ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا ہے جمعرات کو ایف آئی اے نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے…