انتخابات کے پرامن انعقاد نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری

اسلام آباد ( آن لائن ) انتخابات کے پرامن انعقاد کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری اس حوالے سے وفاقی دارالحکومت میں حالات مکمل طور پر امن رہے جبکہ اسلام آباد پولیس کی سیکیورٹی ڈیوٹی بھی تاحال بدستور قائم ہے ۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس…

مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ میں اپنی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں ، مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد( آن لائن ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47اور 48سے آزاد امیدوار مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ میں اپنی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں ،یہ دیکھ کر افسوس ہوا کہ پی ٹی آئی کے امیدوار علی بخاری کو…

این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز چوہدری گرفتار

نارووال( آن لائن) این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا۔ دانیال عزیز نے ووٹ بھی کاسٹ کیا۔پولیس نے دانیال عزیز کو گرفتار کر لیا۔اس حوالے سے ان کی اہلیہ مہناز اکبر عزیز کا موقف بھی سامنے آیا ہے۔دانیال عزیز کی اہلیہ…

وزیر اعظم کا پولنگ سٹیشن کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

اسلام آبا د( آن لائن )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسلام آباد ماڈل سکول فار بوائز جی سکس فور میں دورہ کیا اورسکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،پریزائڈنگ اور اسسٹنٹ یزائڈنگ افسران کی جانب سے وزیراعظم کو بریف کیا گیا،وزیر اعظم نے کہا کہ…

الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، ابھی تک جو اطلاعات ہے وہ مایوس کن ہیں،بیرسٹر گوہر علی

بونیر ( آن لائن) ملک بھر میں آج عام انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔ووٹرز اپنے نمائندوں کا انتخاب کرنے کے لیے گھروں سے باہر نکل آئے ہیں اور ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔پولنگ اسٹیشنز پر خواتین اور مردوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔لاہور سمیت مختلف شہروں…

میرا مینڈیٹ کسی اور کو نہیں دیا جاسکتا، بلاول بھٹو زرداری

نوڈیرو ( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرا مینڈیٹ کسی اور کو نہیں دیا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے جلع لاڑکانہ میں نوڈیرو کے مقام پر اپنے آبائی علاقہ میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے…

ڈی آئی خان اور خاران میں پولیس اور سکیورٹی فورسز پر حملے،5اہلکار شہید،11 زخمی

ڈی آئی خان،خاران( آن لائن)عام انتخابات میں سکیورٹی کے فرائض سرانجام دینے والے پولیس اور سکیورٹی فورسز کے جوانوں پر دہشت گردانہ حملوں میں 5اہلکار شہید جبکہ 11زخمی ہو گئے ،پہلا حملہ ڈی آئی خان میں پولیس پارٹی پر کیا گیا جبکہ دوسرا حملہ…

مخلوط حکومت قبول نہیں،مسائل کے حیلئے مکمل مینڈیٹ چاہیے،نواز شریف

لاہور( آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ مخلوط حکومت کا نام نہ لیا جائے ،مسائل حل کرنے ہیں تو ایک جماعت کو مکمل مینڈیٹ ملنا چاہیے،مریم نواز کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کا فیصلہ پارٹی کرے گی ،فوج کے ساتھ کبھی کوئی مسئلہ نہیں…

اتحادی حکومت کیلئے بات آگے بڑھ رہی ہے، راجہ پرویز اشرف

گوجرخان(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پرامن الیکشن کے انعقاد کیلئے دعاگو ہوں،دعا ہے منتخب ہونے والی حکومت ملکی مسائل حل کرے،ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ…

ایشا دیول اور بھرت تختانی نے 12 سال بعد راہیں جدا کرلیں

ممبئی (آ ن لائن) بالی ووڈ کے سینئر اداکاروں دھرمیندر اور ہیما مالینی کی بیٹی اداکارہ ایشا دیول نے چار برس قبل اپنی تصنیف میں انکشاف کیا تھا کہ ان کے شوہر بھرت تکھتانی ان کی دوسری بیٹی کی ولادت کے بعد سے بے اعتنائی کی شکایت کرتے اور سمجھتے…