پاکستان نے معرکہ المرصوص کے دوران کسی بھارتی پائلٹ کی گرفتاری کا دعویٰ نہیں کیا،بھارتی میڈیا کی ایک…

اسلام آباد (آن لائن) پاکستانی وزارت اطلاعات و نشریات نے بھارتی میڈیا کی ایک اور پروپیگنڈا سازش بے نقاب کر دی ہے، جس میں پاکستان کے خلاف من گھڑت دعوے کیے گئے۔ وزارت کے مطابق بھارتی میڈیا، خاص طور پر ریپبلک ٹی وی نے جھوٹا دعویٰ کیا کہ پاکستان…

ٹرمپ نے نریندر مودی کو حالیہ طنزاً خونی قاتل قرار دے دیا

بْوسان (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نریندر مودی کو حالیہ طنزاً خونی قاتل قرار دے دیا ۔ بوسان میں ایشیا پیسفک سمٹ کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ نریندر مودی دیکھنے میں اچھا ہے مگر اندر سے قاتل جیسا سخت انسان ہے۔ انہوں نے مودی کی نقل اتاراتے…

آزاد کشمیر میں ان ہاوٴس تبدیلی کا معاملہ ایک بار پھر تاخیر کا شکار

مظفرآباد (آن لائن) آزاد کشمیر میں ان ہاوٴس تبدیلی کا معاملہ ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم چودھری انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد گذشتہ روز بھی پیش نہیں کی جا سکے گی اور اب اس عمل کو یکم نومبر تک موٴخر کر…

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کو شش ناکام بنا دی

راولپنڈی ( آن لائن) پاک فوج نے باجوڑ میں پاکستان، افغانستان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے اہم خارجی کمانڈر امجد عرف مزاحم سمیت چار خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 29 اور 30 اکتوبر کی درمیانی شب…

ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی وائرس کے پھیلاوٴ کی روک تھام کے لیے شہر بھر میں انسدادِ ڈینگی مہم تیز کر دی

اسلام آباد (آن لائن) ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی وائرس کے پھیلاوٴ کی روک تھام کے لیے شہر بھر میں انسدادِ ڈینگی مہم تیز کر دی ہے۔ تازہ ترین سرویلینس رپورٹ کے مطابق انسدادِ ڈینگی ٹیموں نے اب تک 39,268 مقامات کا تفصیلی معائنہ مکمل کیا ہے۔رپورٹ کے…

علیمہ خانم کا قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک‘ بنک اکاؤنٹس منجمد کرنے پر پیشرفت سے آگاہ نہ کرنے پر…

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے حکم پر ایف آئی اے امیگریشن اور نادرا حکام نے عدالتی احکامات پر تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم کا قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کردیا ہے جبکہ ملزمہ کے بینک…

پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل بحال کرنے پر رضامند

استنبول (آن لائن) پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات استنبول میں دوبارہ شروع ہونے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے میزبانوں کی درخواست پر مذاکراتی عمل بحال کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی وفد، جو…

صدر، وزیراعظم ، وزیرداخلہ‘ سپیکر کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب…

اسلام آباد (آن لائن) صدرآصف علی زرداری،وزیراعظم شہبازشریف ‘وزیرداخلہ محسن نقوی اور سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق نے بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں کے خلاف دو الگ الگ کامیاب…

متنازع ٹویٹ کیس ‘ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف فرد جرم عائد

اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے متنازع ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف فرد جرم عائد کر دی۔جس پر دونوں میاں بیوی نے صحت جرم سے انکارکردیا۔دوران سماعت جج کا ہادی چٹھہ اورایمان مزاری سے…

بلوچستان کے علاقوں چلتن اور بولیدہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز ، 18دہشت گرد جہنم واصل ‘اسلحہ ،گولہ…

کوئٹہ (آن لائن) سیکیورٹی فورسز کے بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ اور بولیدہ میں 28 اور 29 اکتوبر کو دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی حمائیت یافتہ فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز…