Browsing Category

پاکستان

الیکشن کمیشن نے پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی کاآغاز کردیا

اسلام آباد(آن لائن) 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی کاآغاز کردیا۔ پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواست فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔ پوسٹل بیلٹ حاصل کرنے پر ووٹر اپنے ووٹ کو…
Read More...

بینکوں کے قرضوں کی فنانسنگ کے مائنڈ سیٹ سے نکلنا ہوگا، ڈاکٹرشمشاد اختر

اسلام آباد(آن لائن) نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ہمیں بینکوں کے قرضوں کی فنانسنگ کے مائینڈ سیٹ سے نکلنا ہوگا۔ آئی ایم ایف کی دوسری قسط سے اسٹیٹ بینک کے ذخائر 9.10 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ آئی پی او سمٹ 2024 سے خطاب کرتے ہوئے…
Read More...

جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت درست سمت پر ہے: آئی ایم ایف

اسلام آباد (آن لائن)آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی بہتری کیلئے تمام اہداف حاصل کرلئے،جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت درست سمت پر ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی رپورٹ کے مطابق حکومتی زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 سے بڑھ کر 8.2 ارب…
Read More...

چیف الیکشن کمشنر کا لاہور میں پی پی پی کے انتخابی دفتر پر حملے کا نوٹس

اسلام آباد(آن لائن)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر حملے کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی شکایت پر ایف آئی آر کے اندراج کا حکم دے دیا گیا ہے۔…
Read More...

سپریم کورٹ نے ممنوعہ بور لائسنسز کے اجرا کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے ملک میں ممنوعہ بور لائسنسز کے اجرا کا نوٹس لے لیا، رجسڑار آفس سپریم کورٹ کو کیس 184(3) کے تحت رجسٹرڈ کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا۔ اس حوالے سے اٹارنی جنرل اور ایڈوکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کردیے گئے ہیں، جبکہ…
Read More...

فتنہ خان کے بدلتے پینترے

اسلام آباد ( آن لائن) لیں جی اڈیالہ جیل سے بھی عمران نیازی کے روزانہ نت نئے عجیب و غریب بیانات آنے کا سلسلہ جاری ہے۔اورہمیشہ کی طرح جھوٹ اور یوٹرن لیکر سودا بیچنے کی کوشش کررہے ہیں تازہ بیان میں عمران نیازی کہتا ہے کہ "میں کسی مارشل لاء…
Read More...

پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت قطعی طور پر ناقابل تسخیر اور مقدس ہے،قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد(آن لائن )قومی سلامتی کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت قطعی طور پر ناقابل تسخیر اور مقدس ہے،کسی کی طرف سے اور کسی بھی بہانے اسے پامال کرنے کی کوشش کا پوری ریاستی طاقت سے جواب دیا جائے گا، پاکستان کی…
Read More...

ذکاء اشرف نے چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذکاء اشرف نے بطور چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی اورممبربورڈ آف گورنرسے استعفیٰ دیا۔ ذرائع کے مطابق استعفیٰ حکومتی دباوٴ پر دیا گیا…
Read More...

نگران وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(آ ن لائن)نگران و زیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق نگراان وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے آج ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے بات چیت…
Read More...

سیاست میں اچھا برا وقت آتا رہتا ہے ، مسلم لیگ (ن) میدان چھوڑ کر نہیں بھاگی،مریم نواز

خانیوال( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی سینئرنائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاست میں اچھا برا وقت آتا رہتا ہے ، مسلم لیگ (ن) میدان چھوڑ کر نہیں بھاگی،نواز شریف آج واپس آیا تو اس کی بڑی وجہ خانیوال میدان چھوڑ کر نہیں بھاگا،اتنی…
Read More...