Browsing Category

پاکستان

ایس ایچ آو سٹی مظفر گڑھ نے جمشید دستی کے الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیدیا

مظفر گڑھ (آن لائن ) ایس ایچ آو سٹی مظفر گڑھ خرم ریاض نے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا۔جمشید دستی کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ویڈیوپیغام میں ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفر گڑھ نے کہا سوشل…
Read More...

پاک چین دوستی صرف نعروں تک محدود نہیں، مرتضی سولنگی

اسلام آباد(آن لائن)نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ عوامی جمہوریہ چین کے عوام کو نئے سال کی آمد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ سدا بہار رہے ہیں،نئے سال کے آغاز پر عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن…
Read More...

نئے سال کا پہلا دن، ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)نئے سال کا پہلا دن، ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت 1 روپے 56 پیسے مزید مہنگی کر دی گئی،ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 18 روپے 52 پیسے مزید مہنگاہوگیا۔اوگرا نے ایل پی جی کی نئی…
Read More...

سپریم کورٹ،پی ٹی آئی کو انتخابات میں لیول پلئنگ فیلڈ دینے کے معاملے پر سماعت

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو عام انتخابات میں لیول پلئنگ فیلڈ دینے کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ تحریک انصاف کے وکیل شعیب شاہین چیف جسٹس کے سامنے پیش ہوئے اور کہا کہ میں کوئی بات کرنا چاہتا…
Read More...

سینیٹ اجلاس: فحش فلمیں،سٹیج ڈرامے،کتابے اور بیہودہ گانے بنانے والوں کو سخت سزائیں دینے کا بل پیش

اسلام آباد(آن لائن)ایوان بالا میں فحش فلمیں،سٹیج ڈرامے،کتابے اور بیہودہ گانے بنانے والوں کو سخت سزائیں دینے کا بل پیش کردیا گیا ،بل سینیٹر شہادت اعوان نے پیش کیا ،سینیٹر ثمینہ ممتار زہری سمیت دیگر سینیٹرز نے بھی کئی بلز پیش کئے۔سوموار کے…
Read More...

سینیٹ اجلاس :پاک فوج کیخلاف زہر اگلنے والوں کیخلاف کارروائی اور دس سالہ کیلئے نااہل کرنے کی قرار داد…

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں افواج پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر زہر اگلنے والے افراد کے خلاف کاروائی اور انہیں 10سال کیلئے عوامی عہدوں کیلئے نااہل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ،قرارداد سینیٹر بہرہ مند تنگی نے پیش کی…
Read More...

وزیر اعظم کی زیر صدارت افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سے متعلق اجلاس

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیر اعظم انوارلحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان کی معاشی مشکلات کی ایک بڑی وجہ اسمگلنگ اور اشیاء کی غیر قانونی نقل و حمل ہے،چمن، طورخم، غلام خان چیک پوسٹس سمیت بلوچستان کے سرحدی علاقوں پر نگرانی کا عمل سخت کیا جائے۔نگران…
Read More...

تاحیات نااہلی کیس کی سماعت آج منگل کو ہوگی ،تین رکنی بنچ تشکیل

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کیلئے 7 رکنی بینچ تشکیل دیدیا گیا۔سات رکنی بینچ میں جسٹس جمال مندو خیل ، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس امین الدین ، جسٹس یحیٰ آفریدی ، جسٹس…
Read More...

سینیٹ کا اجلاس ،مولانا فضل الرحمن کے قافلے پر حملے کی مذمت ،واقعہ کی فوری تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن ) سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے جے یوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمن کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے بلوچستان کی احتجاجی خواتین کے دھرنے کے خلاف…
Read More...

پاک بھارت کے مابین جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ کیا گیا ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور تنصیبات کے خلاف…
Read More...