Browsing Category

پاکستان

وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا دورہ امریکہ ، واشنگٹن میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں

واشنگٹن ڈی سی (آن لائن) وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس کے دوران اپنے دورہ امریکہ میں متعدد اہم ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں کا مقصد پاکستان…
Read More...

پنجاب حکومت کے تاریخی فیصلے ، ریاستی رِٹ اور قانون کی بالادستی یقینی بنانے کے لیے جامع اقدامات

لاہور ( آن لائن) پنجاب حکومت نے ریاستی رِٹ اور قانون کی بالادستی قائم کرنے کے لیے غیر معمولی اور تاریخی فیصلے کیے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان سے متعلق ایک اہم اور غیر معمولی اجلاس میں انتہا پسند عناصر کے…
Read More...

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس‘ وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی اور بین الاقوامی امور پر شرکاء کو اعتماد میں…

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں قومی و عالمی امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس کے آغاز میں وزیراعظم نے بیرونی دوروں، ملاقاتوں اور علاقائی صورتحال پر کابینہ کو اعتماد میں لیا۔وزیراعظم نے…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے 10 کرکٹ اور 10 فٹ بال گراؤنڈز کی نیلامی پر جاری حکم…

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر ابو کر بن طلعت کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار اپنے وکیل محمد علی ایڈوکیٹ کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے۔ سی ڈی اے کی جانب سے جواب داخل…
Read More...

الیکشن کمیشن کا ضمنی انتخابات سے متعلق بے بنیاد الزامات کی سخت تردید

اسلام آباد( آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کچھ عناصر کی جانب سے ضمنی انتخابات کو متنازع بنانے کی کوششوں اور ضلعی انتظامیہ اور کمیشن کے افسران کی تعیناتی پر بے بنیاد الزامات کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق، پنجاب میں بلدیاتی…
Read More...

بلاول بھٹو سے وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیلیفونک بات چیت

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماوٴں نے موجودہ سیاسی صورتحال، حالیہ سیلاب، اور خارجہ پالیسی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دوران…
Read More...

یتیم خانہ چوک پر تحریک لبیک کا احتجاج، ملتان روڈ بند

لاہور (آن لائن) یتیم خانہ چوک پر تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کے احتجاجی مظاہرے کے باعث ملتان روڈ اور اس سے ملحقہ راستے ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔ پولیس نے بھاری نفری کے ساتھ اینٹی رائٹ فورس، واٹر کینین اور بکتر بند…
Read More...

ہائی ٹیک فارم فنانس پورٹل لانچ ، کسانوں کو 3 کروڑ تک بلاسود قرضے ملیں گے:مریم نواز شریف

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہائی ٹیک فارم میکانائزیشن فنانسنگ پروگرام پورٹل کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ نے ڈیجیٹل ٹچ کے ذریعے پورٹل لانچ کیا، جسے پنجاب میں زرعی انقلاب کا سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔اس موقع پر…
Read More...

اسرائیلی حراست سے رہائی پانے والے سینیٹر مشتاق پاکستان پہنچ گئے‘ سینکڑوں افرادنے شاندار استقبال کیا

اسلام آباد(آن لائن) اسرائیلی حراست سے رہائی پانے والے سینیٹر مشتاق پاکستان پہنچ گئے جہاں سینکڑوں افرادنے ان کا شاندار استقبال کیا۔ سینیٹر مشتاق گلف ایئرلائن کی پرواز جی ایف 770 پر بحرین سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر…
Read More...

سپریم کورٹ آئینی بنچ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران ججز نے اہم ترین سوالات…

اسلام آباد( آن لائن) سپریم کورٹ آئینی بنچ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران ججز نے اہم ترین سوالات اٹھائے ہیں جس میں پوچھاگیاہے کہ دائرہ اختیار کو چھوڑیں، ہمیں ایسا راستہ بتائیں جس میں تمام ججز بینچ میں بیٹھ جائیں۔…
Read More...