Browsing Category

پاکستان

مارسک شپنگ کمپنی کا پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ

راولپنڈی (آن لائن)ایس آئی ایف سی کی بدولت ڈنمارک کی معروف شپنگ کمپنی مارسک اگلے دو سالوں میں پاکستان کی بندرگاہ اور ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔اس منصوبے کے تحت کی جانے والی سرمایہ کاری پاکستان کے بنیادی…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کیا، روسٹر کے مطابق آئندہ ہفتے 19 اگست سے 23 اگست تک صرف 3 ججز دستیاب…
Read More...

خواتین کو ہراساں کرنے پر اقبال آفریدی کی پارٹی رکنیت معطل کی جائے، عطا تارڑ

اسلام آبا د(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف خواتین کے لئے تحریک ناانصاف بن چکی ہے ،خواتین کو ہراساں کرنا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں، اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ قائمہ کمیٹی…
Read More...

قیمتی پتھروں کی روایتی طریقے سے کان کنی سے قیمتی اثاثہ ضائع کیا جارہا ہے ، وزیراعظم

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قیمتی پتھروں کی روایتی طریقے سے کان کنی سے قیمتی اثاثہ ضائع کیا جارہا ہے ،قیمتی پتھروں کی اسمگلنگ کی اجازت بالکل بھی نہیں دی جائے گی ،ایک ماہ میں بین الاقوامی معیار سے ہم…
Read More...

کمیٹی نے شکیل خان کو کابینہ سے ہٹانے کی سفارش کی تھی،علی امین گنڈاپور

پشاور( آن لائن ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے صوبائی وزیر تعمیر ات ومواصلات شکیل احمد خان کے استعفیٰ کے حوالے سے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک تحریری استعفیٰ موصول نہیں ہوا۔ کمیٹی نے شکیل خان کو کابینہ سے ہٹانے کی…
Read More...

مونال ریسٹورنٹ کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس کیخلاف متفرق درخواست دائر

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہنوں نے مونال ریسٹورنٹ اور مارگلہ ہلز کیس میں 190 ملین پاوٴنڈز سے متعلق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کے ریمارکس بارے متفرق درخواست دائر کردی ہے۔ متفرق درخواست علیمہ خان…
Read More...

اسحاق ڈار نے فیض حمید کی گرفتاری کو معجز قرار دیدیا

اسلام آباد(آن لائن)نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری کو معجزہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کے اس معجزے پر حیران ہوں ،پہلی مرتبہ ایسی چیزیں ہوئی ہیں ،پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ…
Read More...

فلسطینیوں کی نسل کشی اعث تشویش ،عالمی برادری کردار ادا کرے،پاکستان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے کہا غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری فلسطینیوں کی نسل کشی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے کہ اسرائیل کے محاسبے اور جنگ بندی کے لئے عالمی برادری کو متحر ک ہونے کی ضرورت ہے ۔ افغانستان سے د ہشتگردانہ حملوں…
Read More...

القادر سے متعلق چیف جسٹس کے ریمارکس پر مس کنڈکٹ لگنا چاہیے، علیمہ خان

اسلام آبا د(آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ کل مونال کا کوئی کیس تھا چیف جسٹس نے القادر کے خلاف اپنا فیصلہ سنا دیا،چیف جسٹس کے ان ریمارکس پر مس کنڈکٹ لگنا چاہیے،میں نے اور میری بہن نے درخواست کی ہے کہ چیف جسٹس…
Read More...

جے یو آئی اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی مذاکراتی کمیٹی میں مذاکرات میں تاحال ڈیڈ لاک برقرار ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان متعدد فیصلوں کی وجہ سے پی ٹی آئی رہنماوں سے ناراض ہیں،اپوزیشن کی…
Read More...