Browsing Category

پاکستان

محرم ، پنجاب میں دفعہ 144نافذ، 7 سے 10محرم تک ڈبل سواری پر پابندی

لاہور(آن لائن) محرم الحرام میں سیکورٹی کے پیش نظر پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144نافذ کر دی جبکہ 7سے 10محرم الحرام تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے،محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کی سکیورٹی کے پیش نظر گائیڈ…
Read More...

خیبر پختونخوا میں محرم الحرام کے دوران فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ

پشاور ( آن لائن) صوبہ خیبر پختونخوا میں محرم الحرام کی سکیورٹی کے لیے فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان، ہنگو، کوہاٹ، کْرم اور پشاور زیادہ حساس اضلاع ہیں، ان حساس اضلاع میں آرمی…
Read More...

پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور،رہائی کا حکم

اسلام آباد (آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیدیا۔ہفتے کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما عامر مغل پر کار سرکار میں مداخلت کے…
Read More...

مسعود پزشکیانی کی قیادت میں تعلقات مزید مضبوط ہوں گے،آصف زرداری

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی قیادت میں پاک ایرن تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ہفتہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر…
Read More...

کور کمانڈرز کانفرنس میں انسداد دہشت گردی کیلئے ’عزم استحکام‘ اہم قدم قرار

کانفرنس کے شرکاء کا کشمیر اور فلسطین کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی فورم کی کشمیر اور غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، جنگی جرائم اور نسل کشی کی مذمت ، آئی ایس پی آر سیاسی عزائم کی تکمیل کیلئے جاری ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں کے…
Read More...

ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب حکومت گرانے پرملک کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑی،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پانچ جولائی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، آج کے دن 1977 میں ایک آمر نے ملک کے پہلے منتخب وزیر اعظم کی حکومت پر شب خون مارا۔ا سانحہ 5 جولائی کی برسی پر پیغام…
Read More...

ستمبر میں بڑی تحریک کا آغاز ہوگا،فواد چوہدری

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں ستمبر تک ایک بڑی تحریک کا آغاز ہو جانا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کاروبار کرنے والوں کی مہنگائی کی وجہ سے کمر…
Read More...

190ملین پاؤنڈ کیس،اعظم خان،پرویز خٹک،زبید ہ جلال بطور گواہ طلب

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190ملین پا?نڈ کیس میں سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان،سابق وزیر دفاع پرویز خٹک ،سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال اور پٹواری گوہر عباس کو بطور گواہ طلب کرلیا،بانی چیئرمین پی ٹی ائی کے خلاف اڈیالہ جیل…
Read More...

پانچ سالوں میں اخبارات اور ٹی وی چینلز کو 15 ارب کے اشتہار دیئے گئے

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے ایوان بال کو بتایا ہے کہ گذشتہ 5سالوں کے دوران اخبارات کو 9ارب جبکہ ٹی وی چینلز کو 6ارب روپے کے اشتہارات دئیے گئے ہیں۔جمعہ کو سینیٹر سرمدعلی خان نے ضمنی سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ…
Read More...

اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں آج سے آپریشنل ہو جائیں گی،اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے ایوان بالا کو بتایا ہے کہ وفاقی دارلحکومت میں الیکٹرک بسیں آج سے آپریشنل ہوجائیں گی انہوں نے کہاکہ پہلے مرحلے میں 30بسیں منگوائی گئی ہیں جبکہ اگلے چھ ماہ میں یہ…
Read More...