Browsing Category

پاکستان

چینی کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا‘وزیراعظم‘ شوگر ملوں میں کیمرے نصب کرنے کا…

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شوگر ملوں، شوگر ڈیلرز کے حوالے سے بڑا فیصلہ لیتے ہوئے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری، غیر دستاویزی سیلز اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے مشترکہ کارروائی…
Read More...

چار روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا کراچی میں آغاز/عالمی دفاعی نمائش میں 350 غیر ملکی وفد کی شرکت

کراچی(آن لائن)چار روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز کا کراچی ایکسپو سینٹر میں آغاز ہوگیا۔افتتاحی تقریب میں وزیر دفاع خواجہ آصف نیخصوصی شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ دنیا بھر سے آئے مندوبین نمائش سے بہترین فائدہ…
Read More...

بشری بی بی کی پشاورمیں پارٹی عہدیداروں سے خطاب کی آڈیو منظر عام پر آگئی

اسلام آباد آنے کو کمزور کرنے کی کوشش کریں گے اس کا مطلب یہ ہوگا کہ آپ خان سے اور ملک سے وفادار نہیں‘بشری کی وارننگ اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی کی اہلیہ بشری بی بی کی پشاورمیں پارٹی عہدیداروں سے خطاب کی آڈیو…
Read More...

علی امین گنڈا پور عوام کے و سائل کو ریاست کے خلاف استعمال کر ر ہا ہے ، عظمی بخاری

لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب اعظمی بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور عوام کے و سائل کو ریاست کے خلاف استعمال کر رہے ہیں ۔ فساد کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دیں ۔ بانی پی ٹی آئی مکافات عمل کا شکار ہیں۔ غیر سیاسی کہلانے والی ایک…
Read More...

علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کی بانی پی ٹی آئی س ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (آن لائن) بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے پارٹی بانی کی جانب سے علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو مذاکرات کی اجازت دینے کی تصدیق کر دی ۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا علی امین…
Read More...

4نومبر کو پانی بلبلہ بننے جا رہا ہے ، کوئی رہائی نہیں ہو رہی ،سینیٹر فیصل ووڈا

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹر فیصل ووڈا نے کہا ہے کہ چوبیس نومبر کو پانی بلبلہ بننے جا رہا ہے ۔ کوئی رہائی نہیں ہو رہی ، بانی کا سودا کر کے پی ٹی آئی رہنما خود مراعات لے رہے ہیں ۔ اندرون خانہ ابھی بھی بات چیت چل رہی ہے ، بہتر گھنٹوں میں پوری…
Read More...

رینجرز اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کاروائی

کراچی(آن لائن)پاکستان رینجرز سندھ اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے پاک کالونی سے ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوٴان، منشیات فروشی،بھتہ وصولی،متعدد پولیس مقابلوں اور گاڑیاں چھیننے اور چوری کرنے…
Read More...

پی ٹی آئی ظہیر عباس الیکشن ٹریبونل میں تاریخ لیکر بھا گ گیا،عطا تارڑ

لاہور(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی کے ظہیر عباس کھوکھر کی جانب سے اپنے خلاف الیکشن ٹربیونل میں دی گئی درخواست میں تاریخ لینے پر ردعمل میں کہا کہ آج میرے وکلاء الیکشن ٹربیونل میں پیش ہوئے، ہمارے وکلاء کی مکمل تیاری…
Read More...

وزیراعظم کی طبیعت ناساز، نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس موٴخر

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کے سبب انسداد دہشت گردی کے لیے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے معاملے پر نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس موٴخر ہوگیا۔وزیراعظم نے گزشتہ دو روز سے کوئی ملاقات یا اجلاس کی…
Read More...

50فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج ،20 ہزار جرمانہ عائد

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے الیکشن میں 50فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج کرتے ہوئے درخواستگزار کو 20ہزار روپے جرمانہ کردیا۔جبکہ آزاد امیدواروں کو سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا پابند…
Read More...