Browsing Category

پاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ :بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل طلب

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سرداراعجازاسحاق نے عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاسی رہنماوٴں سے ملاقات نہ کرانے کی توہینِ عدالت درخواست پر آج جمعہ کوسپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوطلب کرلیاجبکہ عدالت نے اسٹیٹ…
Read More...

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران ولی عہد اور وزیراعظم محمد…

راولپنڈی( آن لائن )چیف آف آرمی اسٹافجنرل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے ملاقات کی جنہوں نے جنرل عاصم منیر کا شاہی محل پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں…
Read More...

’امید ہے نئی امریکی انتظامیہ امن کو ترجیح دے گی‘ بلاول کی ٹرمپ کو صدر بننے پر مبارکباد

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں جیت پر مبارکباد دی گئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کے انتخاب اور تاریخی واپسی…
Read More...

پاکستان کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے،جنرل ساحرشمشاد

رسالپور(آن لائن)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے،پاکستان کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہدآزادی میں ان کیساتھ کھڑا ہے۔وہ رسالپورپی اے ایف اکیڈمی اصغرخان…
Read More...

نئی انتظامیہ کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے پرعزم ہوں‘وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آبادّ(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نئی انتظامیہ کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے پرعزم ہوں۔وزیراعظم شہباز شریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ پر…
Read More...

وفاقی حکومت، گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی وخوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے سرگرم عمل ہے،وزیراعظم

گلگت(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت، گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی وخوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے سرگرم عمل ہے۔ترقیاتی منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل یقینی بنائی جائے گی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورہ گلگت…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کا گلگت بلتستان کیلئے 100 میگاواٹ بجلی کی فی الفور فراہمی اور بلتستان یونیورسٹی…

گلگت(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کیلئے 100 میگاواٹ بجلی کی فی الفور فراہمی اور بلتستان یونیورسٹی اور قراقرم یونیورسٹی کے باصلاحیت طلباء کے لیے میرٹ کی بنیاد پر 1 ارب روپے کے اینڈاؤمنٹ فنڈ کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
Read More...

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس‘وکلا صفائی کی 35 گواہوں پر جرح مکمل

راولپنڈی (آن لائن )اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت ہوئی جس میں وکلا صفائی کی 35 گواہوں پر جرح مکمل ہوگئی جبکہ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے بیانات قلمبند کرنے کیلئے 8نومبر کی تاریخ مقرر کردی۔ احتساب عدالت کے جج…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان غالب آگیا

کراچی(آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے دن مندی کا رجحان غالب آگیا ،مارکیٹ ٹریدنگ کے دوران 92ہزار966پوائنٹس کی بلند سطح کو چھو گیا تھا تاہم بازار حصص کی تیزی عارضی ثابت ہوئی اور پرافٹ ٹیکنگ کی خاطر فروخت کے دباو سے…
Read More...

خواجہ شیراز کو آئینی ترمیم پر بیان کی وجہ سے اٹھایا گیا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کے حوالے سے خواجہ شیراز کا جو موٴقف تھا اس کی وجہ سے انہیں اٹھایا گیا۔سلمان اکرم راجہ، شیخ وقاص اکرم اور فیصل امین کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی…
Read More...