Browsing Category

پاکستان

پی ٹی آئی کے سینیٹرز کا شدید احتجاج اور لفظی گولہ باری

اسلام اباد(آن لائن) ایوان بالا میں اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر ایمل ولی خان کی تقریر کے موقع پر پی ٹی آئی کے سینیٹرز کا شدید احتجاج اور لفظی گولہ باری، سینیٹر ایمل ولی نے پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت پر کرپشن اور نااہلی کے الزامات لگاتے…
Read More...

پنجگور میں فائرنگ سے ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور 5افراد جاں بحق

پنجگور(آن لائن)بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروموم میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئے جن کی حالت خطرے سے باہر ہے، لاشوں اور زخمیوں کو…
Read More...

تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز تشکیل کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ میں تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز تشکیل کا فیصلہ چیلنج کردیا۔درخواست میں الیکشن کمیشن دیگرکوفریق بنایا گیا ہے۔رہنما تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے 30 ستمبر فیصلہ پر نظر ثانی دائر…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، ولی عہد سے ملاقات ہوگی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی۔وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب بھی وزیر اعظم کے روانہ ہوئے، دورہ کے دوران دونوں ممالک…
Read More...

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں حکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں حکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے، ریاست کے باسیوں کا اداروں پر اعتماد ختم ہونا انتہائی تشویشناک امر ہے، صورتحال سنگین ہونے سے قبل…
Read More...

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت پہلا فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کی…

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت پہلا فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیاگیا۔پیرکواڑھائی گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام دستیاب ججز نے شرکت کی۔ جبکہ…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف 29 سے 30 اکتوبر تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف 29 سے 30 اکتوبر تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں فیوچر انویسٹمنٹ کے آٹھویں ایڈیشن میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ اہم…
Read More...

وطن عزیز پر قربان ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت بہادری کی اعلٰی مثال ہیں

اسلام آباد(آن لائن)شہدائے پاکستان کو سلام، دفاع وطن کے لیے دی جانے والی لازوال قربانیاں افواج پاکستان کی میراث ہیں، ہمارے شہداء کی قربانیاں محفوظ پاکستان کی ضمانت ہیں، وطن عزیز پر قربان ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت بہادری کی اعلٰی…
Read More...

سابق چیئرمین نے واضح پیغام دیا ہے کہ ظلم برداشت نہیں کرینگے،علیمہ خان

راولپنڈی (آن لائن) تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خان نے 3 اکتوبر کے بعد سابق چیئرمین سے جیل میں جو سلوک کیا گیا ایسا سزائے موت کے قیدیوں سے بھی نہیں ہوتا لیکن سابق چیئرمین نے واضح پیغام دیا ہے کہ ظلم برداشت نہیں کرینگے۔ گزشتہ…
Read More...

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلہ پرالیکشن کمیشن کی جانب سے تاحال عمل نہ کیے جانے کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی ہے۔توہین عدالت کی درخواست سلمان اکرم راجہ نے دائر کی۔درخواست میں الیکشن کمیشن کے…
Read More...