Browsing Category

پاکستان

ارکان پارلیمنٹ کو مفت بجلی، تردید نہ آنے پروزارت توانائی کیخلاف تحریک استحقاق جمع کرادی گئی

اسلام آباد(آن لائن)پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پہ پارلیمنٹیرینز کے مفت بجلی استعمال کی خبریں شائع ہونے کے بعدوزارت توانائی کی جانب سے مفت بجلی فراہمی کی تردید نہ کرنے پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے وزارت کے خلاف تحریک استحقاق جمع کروا دی…
Read More...

پنجاب بار کونسل کا کورٹ فیسوں میں اضافے کیخلاف جمعہ کوپنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان

لاہور(آن لائن) پنجاب بار کونسل نے فنانس ایکٹ میں کورٹ فیسوں میں اضافے کو مسترد اورآئندہ جمعہ کے روز پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف پہلے ہی غریب کی پہنچ سے دور تھا اور پنجاب حکومت کے اس اقدام سے اس کے لئے…
Read More...

جماعت اسلامی کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری‘بارش سے ٹینٹ سٹی بھیگ گیا

راولپنڈی(آن لائن)جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف دھرنا لیاقت باغ کے باہر تیسرے روز بھی جاری، گزشتہ رات سے ہونے والی بارش سے کارکان کیلئے ٹینٹ سٹی پانی سے بھر گیا ۔بارش کے باعث دھرنے کے شرکا کو شدید مشکلات کا سامنا، کارکنان کی دریاں، چادریں…
Read More...

بلاک کی سیاست کے بجائے مذاکرات اور شمولیت کی ضرورت ہے،پاکستان

وینتیان (آن لائن)پاکستان نے بلاک کی سیاست کے بجائے مذاکرات اور شمولیت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے علاقائی امن ، سلامتی اور تعاون کے فروغ کا عزم کر رکھا ہے۔31ویں آسیان علاقائی فورم میں سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی نے…
Read More...

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کا ارکان پارلیمنٹ کے ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کیلئے مشترکہ کمیٹی…

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارکان پارلیمنٹ کے ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کیلئے مشترکہ کمیٹی بنانے پر اتفاق کیا ہے اور وزیراعظم نے زوردیا ہے کہ پنجاب میں ن لیگ کے اراکین پارلیمنٹ کی ترقیاتی…
Read More...

ہیپاٹائٹس عالمی سطح پر ایک بہت بڑا چیلنج ہے،صدر زرداری

اسلام آباد: (آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس عالمی سطح پر ایک بہت بڑا چیلنج ہے،ہیپاٹائٹس ایک خاموش قاتل ہے کیونکہ اسکی علامات ظاہر نہ ہونے سے اس کے پھیلاؤ کا خطرہ بڑھ جاتا ہے‘عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن…
Read More...

سکیورٹی فورسز بہادری کے ساتھ دہشتگردوں کے خلاف برسرپیکار ہیں‘ محسن نقوی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ٹانک میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے ہمیشہ کی طرح ٹانک میں بھی دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں…
Read More...

سابق وزیرتجارت ڈاکٹر گوہراعجازکی آئی پی پیزکیخلاف مشاورت مکمل

اسلام آباد آن لائن)سابق وفاقی وزیر تجارت‘ صنعت و پیداوار ڈاکٹر گوہر اعجاز نے انڈی پینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کیخلاف سپریم کورٹ میں جلد مقدمہ دائر کرنے کے لیے سینیئرقانون دانوں سے مشاورت مکمل کرلی ہے رواں ہفتے یااس کے اگلے ہفتے سپریم…
Read More...

190 ملین پاوٴنڈ کیس‘ بانی پی ٹی آئی کے وکلا کیلئے کل جرح کا آخری موقع ہوگا

اسلام آباد(آن لائن) 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو 30جولائی کل (منگل)جرح کا آخری موقع ہوگااس حوالے سے وکلاکوتیاری کے بعدعدالت میں پیش ہوناپڑے گااور دلائل دیناہوں گے پچھلے ہفتے اسلام آباد احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ…
Read More...

سانحہ 9مئی، ملزمان کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر فیصلہ آئندہ ہفتے متوقع

اسلام آباد(آن لائن)حکومت پنجاب کی جانب سے سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں دائردرخواست کی سماعت بارے تین رکنی ججزکمیٹی کی جانب سے اگلے ہفتے فیصلہ کیے جانے کاامکان ہے،چیف جسٹس قاضی فائزعیسی ،جسٹس منصورعلی شاہ اور…
Read More...