Browsing Category
پاکستان
پی ٹی اے میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف،قومی خزانے کو4کروڑ کا ٹیکہ
اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) میں غیرقانونی بھرتیوں سے قومی خزانے کو ساڑھے 4 کروڑ سے زائدکے نقصان کا انکشاف ہوا ہے ،ذرائع کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر کے حوالے سے سالانہ آڈٹ رپورٹ…
Read More...
Read More...
جماعت اسلامی معاہد ہ کرنا اور اس پر عمل کرانا بھی جانتی ہے،حافظ نعیم الرحمان
لاہور(آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی معاہدہ کرنا اوراس پر عمل کرنا بھی جانتی ہے، حکومت سے کئے جانے والے معاہدے کی ایک ایک شق پرعمل کروائیں گے،معاہدے کے حوالے سے حکومت کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے،پاکستان…
Read More...
Read More...
وادی تیرہ میں شہید لیفٹیننٹ عزیز محمود فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
راولپنڈی (آن لائن)وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونیوالے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک شہید (عمر: 24 سال، رہائشی ضلع اٹک) اپنے آباء علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ :ن لیگ کے 3 امید وار کامیاب قرار
اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 154، این اے 81 اور این اے 79 پر لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنماوٴں کو کامیاب قرار دے دیاہے۔سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماوٴں کی…
Read More...
Read More...
ہمیں اپنے نوجوانوں کی کامیابیوں پر فخر ہے ، آصف علی زرداری
اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے نوجوانوں کی کامیابیوں پر فخر ہے ،یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم انہیں اپنی صلاحیتیں نکھارنے اور ایک خوشحال، پرامن اور ترقی پسند پاکستان کی تعمیر کیلئے مواقع اور وسائل فراہم…
Read More...
Read More...
خزانے کے قلمدان ایسے لوگوں کو دئے جاتے ہیں جو عوام کو جوابدہ نہیں ہوتے،فضل الرحمان
پشاور (آن لائن)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ خزانے کے قلمدان ایسے لوگوں کو دئے جاتے ہیں جو عوام کو جوابدہ نہیں ہوتے، پھر وہ ان لوگوں کے لئے کام کرتے ہیں جنہوں نے ان کو لگایا ہوتا ہے۔پشاور میں بزنس فورم سے خطاب…
Read More...
Read More...
افسران و جوان پاکستان کی سرزمین کو فتنہ الخوارج سے پاک کر رہے ہیں‘وزیراعظم
لاہور(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چند روز پہلے وادی تیراہ میں خوارجی دھشتگردوں کے خلاف کاروائی میں زخمی ہونے والے لیفٹینینٹ عزیر محمود ملک کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے اورشہید کی بلندیِ درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبر…
Read More...
Read More...
پنجاب اسمبلی میں 40 سال بعد گولڈ میڈل لانے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو خراج تحسین کی قرارداد متفقہ…
لاہور(آن لائن)پنجاب اسمبلی میں پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے 40 سال بعد گولڈ میڈل لانے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔پیرس اولمپکس میں عالمی ریکارڈ بنانے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کی…
Read More...
Read More...
جب تک پاکستانیوں کو دبا کر رکھیں گے پاکستان آگے نہیں آسکتا،مفتاح اسماعیل
کراچی (آن لائن)اس موقع پر جماعت کے آرگنائزنگ سیکریٹری مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ جب تک پاکستانیوں کو دبا کر رکھیں گے پاکستان آگے نہیں آسکتا، تحریک انصاف نے فرح گوگی اور بزدار پنجاب میں چھوڑا ہوا تھا، پیپلز پارٹی نے کہا ہمیں پنجاب میں موقع…
Read More...
Read More...
آج ہر ایک اہلکار، جج، حکمران اور فوجی آئین توڑتا ہے، شاہد خاقان عباسی
کراچی (آن لائن)نو تشکیل شدہ سیاسی جماعت عوام پاکستان پارٹی نے اپنا ”وژن ڈاکیومنٹ“ پیش کردیا ہے۔سابق وزیراعظم، بانی و کنوینر عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں عوام پاکستان پارٹی کے مقاصد اور سوچ اور نظریہ پر مبنی دستاویز کی…
Read More...
Read More...