Browsing Category
پاکستان
کل رات میڈیا کے ایک حصے کی طرف سے جان بوجھ کر مسلم لیگ (ن) سے متعلق غلط تاثر بنایا گیا ، مریم نواز
اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ کل رات میڈیا کے ایک حصے کی طرف سے جان بوجھ کر مسلم لیگ (ن) سے متعلق غلط تاثر بنایا گیا ، الحمد اللہ مسلم لیگ (ن) مرکز اور پنجاب میں واحد سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی…
Read More...
Read More...
میں الیکشن جیت چکی ہوں میری پچاس ہزار سے زائد کی لیڈ ہے،سمابیہ طاہر
راولپنڈی ( آن لائن ) حلقہ این اے 57سے آزاد امیدوار سمابیہ طاہر نے انتخابی نتائج کے حوالے سے کہا کہ میں الیکشن جیت چکی ہوں میری پچاس ہزار سے زائد کی لیڈ ہے ۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں سمابیہ طاہر نے کہا کہ ہمارے پاس فارم 45موجود ہے آر او نے…
Read More...
Read More...
عام انتخابات 2024ء میں کامیابی کے حوالے سے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد ( آن لائن ) عام انتخابات 2024ء میں کامیابی کے حوالے سے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بڑا دعویٰ کردیا ۔اسحاق ڈار جو مسلم لیگ (ن) الیکشن سیل کے سربراہ بھی ہیں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ہم نے (ن) لیگ کے الیکشن سیل میں تمام ڈیٹا اور…
Read More...
Read More...
انتخابات کے پرامن انعقاد نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری
اسلام آباد ( آن لائن ) انتخابات کے پرامن انعقاد کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری اس حوالے سے وفاقی دارالحکومت میں حالات مکمل طور پر امن رہے جبکہ اسلام آباد پولیس کی سیکیورٹی ڈیوٹی بھی تاحال بدستور قائم ہے ۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس…
Read More...
Read More...
مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ میں اپنی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں ، مصطفی نواز کھوکھر
اسلام آباد( آن لائن ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47اور 48سے آزاد امیدوار مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ میں اپنی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں ،یہ دیکھ کر افسوس ہوا کہ پی ٹی آئی کے امیدوار علی بخاری کو…
Read More...
Read More...
این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز چوہدری گرفتار
نارووال( آن لائن) این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا۔ دانیال عزیز نے ووٹ بھی کاسٹ کیا۔پولیس نے دانیال عزیز کو گرفتار کر لیا۔اس حوالے سے ان کی اہلیہ مہناز اکبر عزیز کا موقف بھی سامنے آیا ہے۔دانیال عزیز کی اہلیہ…
Read More...
Read More...
وزیر اعظم کا پولنگ سٹیشن کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
اسلام آبا د( آن لائن )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسلام آباد ماڈل سکول فار بوائز جی سکس فور میں دورہ کیا اورسکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،پریزائڈنگ اور اسسٹنٹ یزائڈنگ افسران کی جانب سے وزیراعظم کو بریف کیا گیا،وزیر اعظم نے کہا کہ…
Read More...
Read More...
الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، ابھی تک جو اطلاعات ہے وہ مایوس کن ہیں،بیرسٹر گوہر علی
بونیر ( آن لائن) ملک بھر میں آج عام انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔ووٹرز اپنے نمائندوں کا انتخاب کرنے کے لیے گھروں سے باہر نکل آئے ہیں اور ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔پولنگ اسٹیشنز پر خواتین اور مردوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔لاہور سمیت مختلف شہروں…
Read More...
Read More...
میرا مینڈیٹ کسی اور کو نہیں دیا جاسکتا، بلاول بھٹو زرداری
نوڈیرو ( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرا مینڈیٹ کسی اور کو نہیں دیا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے جلع لاڑکانہ میں نوڈیرو کے مقام پر اپنے آبائی علاقہ میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے…
Read More...
Read More...
ڈی آئی خان اور خاران میں پولیس اور سکیورٹی فورسز پر حملے،5اہلکار شہید،11 زخمی
ڈی آئی خان،خاران( آن لائن)عام انتخابات میں سکیورٹی کے فرائض سرانجام دینے والے پولیس اور سکیورٹی فورسز کے جوانوں پر دہشت گردانہ حملوں میں 5اہلکار شہید جبکہ 11زخمی ہو گئے ،پہلا حملہ ڈی آئی خان میں پولیس پارٹی پر کیا گیا جبکہ دوسرا حملہ…
Read More...
Read More...