Browsing Category

بین الاقوامی

بھارتی کمپنی ویکون گروپ کے سی ای او گورو سریواستو کی دھوکا دہی عالمی سطح پر بے نقاب

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی کمپنی ویکون گروپ کے سی ای او گورو سریواستو کی دھوکا دہی عالمی سطح پر بے نقاب ہو گئی۔لکھنو سے تعلق رکھنے والے گرین کارڈ ہولڈر نے دنیا کے جانے مانے اور طاقتور عہدہ داروں کو اپنے جعلی منصوبوں کی گرفت میں لے لیا ۔معروف…
Read More...

امریکی و عراقی فورسز کے حملے، 15 داعش جنگجو ہلاک‘ 7 امریکی فوجی بھی زخمی

بغداد (آن لائن)امریکی اور عراقی فورسز کے عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر حملے میں 15 جنگجو ہلاک ہو گئے۔مشترکہ کارروائی کے دوران 7 امریکی فوجی بھی زخمی ہوئے۔عراقی فورسز کا کہنا ہے کہ امریکی اور عراقی فورسز نے کارروائی انبار صحرا میں کی۔امریکی…
Read More...

الیکشن سے قبل مقبوضہ کشمیرم یں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں شروع

سرینگر (آن لائن)مقبوضہ جموں وکشمیر میں الیکشن سے قبل بڑے پیمانے پر گرفتاریاں شروع کر دی گئیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام پچھلی سات دہائیوں سے بھارت کے غاصبانہ قبضے کا شکار ہے ،5 اگست 2019 کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی…
Read More...

عراق میں پھنسے 375 پاکستانی زائرین کراچی پہنچ گئے

کراچی(آن لائن) عراق میں پھنسے ہوئے 375 پاکستانی بغداد سے کراچی پہنچ گئے۔ بغداد ایئرپورٹ پر پھنسے 654 پاکستانی زائرین میں سے پیچھے رہ جانے والے باقی زائرین کا دوسری پرواز سے آج سہ پہر 3 بجے کے بعد کراچی پہنچنے کا امکان ہے، بغداد ایئرپورٹ سے…
Read More...

جبری گمشدگیوں کا عالمی دن : کشمیر ی مائیں آج بھی اپنے پیاروں کی منتظر

قابض بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے مقبوضہ کشمیر میں 10,000 سے زائد افراد کو حراست کے دوران لاپتہ کیا، مقبوضہ کشمیر میں دریافت ہونے والی ہزاروں بے نام قبروں کے بارے میں انسانی حقوق کی تنظیموں کو خدشہ ہے کہ یہ لاپتہ افراد کی ہوسکتی ہیں…
Read More...

بھارت: گجرات میں مون سون بارشوں سے کم از کم 28 افراد ہلاک

گاندھی نگر (آن لائن)بھارتی ریاست گجرات میں مون سون کی شدید بارشوں اور سیلاب کے دوران ڈوبنے اور درخت گرنے سے گزشتہ 3 روز کے دوران کم از کم 28 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی’اے ایف پی’کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے خبردار کیا…
Read More...

ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کا پاکستان نے کوئی ثبوت نہیں دیا: افغان چیف آف اسٹاف

کابل (آن لائن)طالبان حکومت کے چیف آف اسٹاف محمد فصیح الدین فطرت نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کاپاکستان نیکوئی ثبوت نہیں دیا۔یہ بات انہوں نے کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی ہے۔افغان چیف آف اسٹاف محمد فصیح الدین نے کہا…
Read More...

ڈیلی میل اخبار نے عمران خان کو بے آبرو وزیراعظم کا خطاب دے دیا

لندن (آن لائن) برطانوی ا خبار ڈیلی میل نے اپنی شہ سرخی میں عمران خان کو بے آبرو وزیراعظم کا خطاب دیتے ہوے دعوی کیا ہے کہ عمران خان کے الیکشن لڑنے کے فیصلے کے خلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں سخت اشتعال اور مظاہرے شروع ہو گئے ہیں اور یونیورسٹی کو…
Read More...

چانسلر کے انتخاب کا الیکشن، عمران خان کیخلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں درخواست دائر

لندن (آن لائن) برطانیہ کی مشہور و معروف آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کے لیے ہونے والے الیکشن سے قبل سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹیشن دائر کرنے والے خرم بٹ کا کہنا ہے کہ عمران خان…
Read More...

الیکشن سے قبل مقبوضہ کشمیر میں سرکاری افسران کا ردوبدل

اسلام آبا د(آن لائن)الیکشن سے قبل مقبوضہ کشمیر میں سرکاری افسران کا ردوبدل، بھارت کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بڑے پیمانے پرانسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری، دنیا میں نام نہاد جمہوریت کا راگ الاپنے والا بھارت حقیقی جمہوری اقدار سے نابلد، حالیہ…
Read More...