Browsing Category

بین الاقوامی

سکھ رہنما کا قتل: کینیڈا کو بھارت کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد مل گئے

اوٹاوہ (آن لائن) کینیڈا نے کہا ہے کہ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارتی ایجنٹس کے ملوث ہونے کی واضع انٹیلی جنس معلومات ہمارے پا س موجود ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ معلومات کئی ماہ سے جاری تحقیقات میں جمع کی گئی…
Read More...

نگران وزیر اعظم انوار ا لحق سے چین کے نائب صدرکی ملاقات

نیو یارک (آن لائن) چین کے نائب صدر ہان زھینگ نے کہا ہے کہ چین کی پڑوسیوں سے متعلق پالیسی میں پاکستان کا خاص مقام ہے۔نیویارک میں جاری اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائن پر نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات کے موقع پر چینی…
Read More...

مودی کا ریاستی اسلحہ منی پور کی دہشتگردی میں استعمال ہونے کاانکشاف

منی پور( آن لائن)مودی کا ریاستی اسلحہ منی پور کی دہشتگردی میں استعمال ہونے کاانکشاف ،منی پور میں 3 مئی سے تشدد کا سلسلہ جاری، میتی اور کوکی قبائل کے درمیان نسلی جھڑپیں ابھی تک حل نہ ہو سکیں ۔منی پور پولیس کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ شمال…
Read More...

نگران وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات

نیویارک(آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے موقع پر نیویارک میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے پاکستان کی معیشت کو سہارا…
Read More...

مغربی کنارے میں اسرائیلی حملے کے دوران6 فلسطینی شہید

غزہ پٹی (آن لائن )فلسطینی محکمہ صحت کے حکام نے بدھ کو بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک چھاپے کے دوران ایک 19 سالہ فلسطینی کو ہلاک کر دیا۔یہ حملہ جیریکو شہر کے قریب عقبات جبر پناہ گزین کیمپ میں کیا گیا۔اسرائیلی فوج نے…
Read More...

ایران میں اسلامی لباس کی خلاف ورزی پر10 سال تک قید کی سزا کا قانون منظور

تہران(آن لائن )ایران میں اسلامی لباس کی خلاف ورزی پر10 سال تک قید کی سزا کا قانون منظو ر کرلیا گیا ۔ ایران کی پارلیمنٹ نے اسلامی لباس سے متعلق ایک نیا قانون منظور کیا ہے ، جس کے تحت خلاف ورزی کرنے والوں کو 10سال تک قید کی سزاؤں کا سامنا…
Read More...

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں چار پاکستانی شہری جاں بحق

ریاض (آن لائن )سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں چار پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاض میں ٹریفک حادثے میں 4 پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے، مرنے والے چاروں افراد کا تعلق اوکاڑہ سے تھا۔اوکاڑہ کے گاوٴں چودہ جی ڈی رضا آباد…
Read More...

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کر دی

کراچی (آن لائن) متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کر دی۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کر دی اور اس حوالے سے حکم نامہ بھی جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کی ایک…
Read More...

کینیڈاکے بعد بھارت نے بھی جوابی اقدام کے طور پر کینیڈین سفیر کو ملک بدر کردیا

نئی دہلی ، ٹورنٹو( آن لائن )بھارت نے خالصتان تحریک کے رہنما کے قتل پر جوابی اقدام اٹھاتے ہوئے کینیڈا کے سینئر سفارتکار کو ملک بدر کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کینیڈین سفارتکار کو اگلے 5 دن میں بھارت چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔دوسری جانب بھارت…
Read More...