Browsing Category
پاکستان
50 سال میں کوئی بھی اسمبلی آئینی اور قانونی طریقے سے رخصت نہیں ہوئی، خواجہ آصف
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 50 سال میں کوئی بھی اسمبلی آئینی اور قانونی طریقے سے رخصت نہیں ہوئی، اسمبلیوں کو پیک اپ کر کے ختم کردیا جاتا تھا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ…
Read More...
Read More...
محمود خان اچکزئی نے قرار داد کی مخالفت کر دی ،سپیکر نے سخت الفاظ حذف کر دیئے
یہاں بیٹھے 80 سال کی عمر والوں کی ٹانگیں قبر میں ہیں اور جھک مار کرجارہے ہیں، زرتاج گل
اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی اجلاس میں رکن اسمبلی محمود خان اچکزئی نے پوائنٹ آف آرڈر پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پارلیمنٹ 25 کروڑ انسانوں کی…
Read More...
Read More...
روزانہ45 ہزار پاسپورٹ کی ڈیمانڈ ہے،ستمبر تک مسئلہ حل کرلیں گے،اعظم نذیرتارڑ
اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر45ہزار پاسپورٹ کی ڈیمانڈ ہے ،روزانہ پاسپورٹ کی دستیابی 25ہزار ہے ،بیس مشینوں کے پیسے دیئے جارہے ہیں، ستمبر تک مسئلہ…
Read More...
Read More...
قومی اسمبلی :الیکشن ترمیمی ایکٹ کثرت رائے سے منظور،اپوزیشن کی مخالفت
اسلام آباد(آن لائن )قومی اسمبلی کے اجلاس میں الیکشن ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کرنے کا بل انتخابات دوسری ترمیم بل 2024 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا جبکہ اپوزیشن کی طرف سے شدید احتجاج کیا گیا اجلاس میں دیگر پیش کیے جانے والے چار بل متعلقہ…
Read More...
Read More...
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار سے زائد مربع فٹ زمین حکومت کو دیدی
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کر دی ،ذرائع کے مطابق قاضی خاندان نے اراضی حکومت کو دینے کیلئے بلوچستان حکومت کو خط لکھ دیا ہے ،77 ویں جشن…
Read More...
Read More...
اسد عمر کی انسداد دہشت گردی عدالت میں طبیعت خراب
لاہور(آن لائن) سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی انسداد دہشت گردی عدالت میں طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا ہے تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل اسد عمر کے وکیل نے بتایا کہ انہیں دل میں تکلیف ہوئی ہے جس…
Read More...
Read More...
رواں ما ہ تک آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ ہوجائے گا، محمد اورنگزیب
اسلام آ باد(آن لائن) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ رواں ما ہ تک آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ ہوجائیگا، ٹیکس ہر حال میں دینا ہوگا،ملک خیرات سے نہیں چل سکتا،ہر چیز کا ایک فریم ورک ہونا چاہے، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے لانا ہوگا، رواں…
Read More...
Read More...
یوم استحصال پر پیغام دینا چاہتا فوج حق خود ارادیت کی منصفانہ جد وجہد میں کشمیریوں کے ساتھ ہے‘جنرل…
سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے‘ دہشتگرد ملک سے باہر بیٹھ کر بات کرتے ہیں
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا پریس کانفرنس سے خطاب
راولپنڈی (آن لائن)پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…
Read More...
Read More...
پولیس شہداء کو خدمات اور قربانیوں پر سلام پیش کرتا ہوں‘صدر زرداری
اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس کے شہداء نے گراں قدر خدمات انجام دی،پوری قوم کی جانب سے پولیس شہداء کو خدمات اور قربانیوں پر سلام پیش کرتا ہوں۔ یوم شہدائے پولیس کے موقع پر اپنے پیغام…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھی مبارک ثانی کیس پہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر اعتراضات اٹھا دیے
اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے مبارک ثانی کیس پہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر بعض نکات کے حوالے سے اعتراضات اٹھا دیے ہیں۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہاگیا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے کے پیراگراف 42 کا…
Read More...
Read More...