Browsing Category
پاکستان
آئی ایم ایف نے بیوروکریسی کے اثاثہ جات ظاہر کرنے کی شرط عائد کر دی
لاہور (آن لائن) آئی ایم ایف نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں پر بیوروکریسی کے اثاثہ جات ظاہر کرنے کی شرط عائد کر دی ہے جبکہ پنجاب حکومت کی بیوروکریسی نے اپنے اثاثے ظاہر کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب کی بیوروکریسی نے محکمہ خزانہ…
Read More...
Read More...
روسی صدر اور وزیراعظم پاکستان کی ملاقات‘تجارتی روابط ،توانائی اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
آستانہ (آن لائن)پاکستان اور روس نے دوطرفہ تعلقات سمیت تجارتی روابط ،توانائی اور زراعت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے،روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہتے ہیں،پاکستان اور روس کے…
Read More...
Read More...
چیئرمین پی اے سی کیلئے چار نام دینے کی حکومتی تجویز مسترد
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کیلئے چار نام دینے کی حکومت کی تجویز مسترد کردی ہے اور پی ٹی آئی رہنما ملک عامر ڈوگر نے واضح کیا ہے کہ ہم شیخ وقاص اکرم کا نام دے چکے ہیں، اس پر ہی غور کیاجائے۔پی ٹی…
Read More...
Read More...
”حق دو عوام کو“ جماعت اسلامی کا 12جولائی کواسلام ا ٓباد میں دھرنے کا اعلان
اسلام آباد(آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے 12جولائی کو وفاقی دارلحکومت میں ”حق دو عوام کو“ کے نام سے دھرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکمرانوں نے دھرنے کو روکنے کی کوشش کی تو اس کے سنگین نتائج ہونگے‘اپوزیشن جماعتوں کے…
Read More...
Read More...
6جولائی کا جلسہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے اور مہنگائی کے خلاف ہو گا‘اسدقیصر
اسلام آباد(آن لائن) رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصرنے کہا ہے کہ 6 جولائی کو اسلام آباد میں بہت بڑا جلسہ کرنے جا رہے ہیں‘جلسہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے اور مہنگائی کے خلاف ہو گا۔اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ یہ جلسہ بانی پی ٹی آئی…
Read More...
Read More...
پارلیمنٹ کے بنائے گئے قانون میں دوبارہ گنتی کا حق دیا گیا ہے، ہم اس اختیار کو کیسے ختم کر سکتے ہیں،…
اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے این اے 154لودھراں میں دوبارہ گنتی سے متعلق کیس میں درخواست کودوبارہ سے درست نمبر نگ کرنے کیلئے پیرتک کا وقت دے دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ پارلیمنٹ کے بنائے گئے قانون میں دوبارہ گنتی…
Read More...
Read More...
پاکستان اور امریکہ کے درمیان نیشنل کاوٴنٹر ٹیررزم سینٹر پبی میں مشترکہ مشقیں جاری
راولپنڈی (آن لائن) پاکستان اور امریکہ کے درمیان نیشنل کاوٴنٹر ٹیررزم سینٹر پبی میں مشترکہ مشقیں جاری ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق انسداد دہشت گردی کے حوالے سے ہونے والی مشقوں میں ایک دوسرے کی مہارت سے استفادہ کیا جا رہا ہے‘ پاک امریکہ…
Read More...
Read More...
حمزہ شہباز کی این اے 118سے کامیابی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 118سے کامیابی کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے جبکہ جسٹس انوار حسین نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن…
Read More...
Read More...
ممکنہ مون سون بارشیں،پاسکو کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی نے مون سون کے دوران پاسکو کے ادارے کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر کی سربراہی میں بارشوں اور سیلاب کی پیشگوئی کے پیش نظر اہم اجلاس ہوا ،پاسکو کے گندم کے ذخائر کو…
Read More...
Read More...
عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت 8 جولائی تک ملتوی
اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت 8 جولائی ملتوی کرتے ہوئے جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیے ہیں کہ 12…
Read More...
Read More...