Browsing Category

پاکستان

سپریم کورٹ میں تقرر کیے گئے لاہور ہائیکورٹ کے ججز کے اعزاز میں الوداعی تقریب

لاہور (آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن کے سپریم کورٹ آف پاکستان میں تقرر کے بعد الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔دونوں ججز کے اعزاز میں رسمی الوداعی تقریب ہائی کورٹ کے ججز لاؤنج میں منعقد کی…
Read More...

پیپلز پارٹی کا حنیف عباسی کے بیان پر (ن) لیگ کو فوری جواب نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے حنیف عباسی کے بیان پر( ن) لیگ کو فوری جواب نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی ن لیگ مخالف بیان سے وقتی طور پر گریز کرے گی، پیپلزپارٹی قیادت نے جماعت کو ن لیگ مخالف بیان بازی سے روک…
Read More...

وزارت داخلہ کا خیبرپختونخواہ کے حساس گرڈ سٹیشنوں کو سیکورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وزارت داخلہ نے خیبرپختونخواہ کے حساس گرڈ سٹیشنوں کو سیکورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا، گرڈ اسٹیشنز پر حملوں میں ملوث ارکان اسمبلی کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کی ہدایت،گرڈ سٹیشنوں پر حملوں اور زبردستی بجلی چالو کرنے کے…
Read More...

اندھی وحشت اور ننگی بغیرتی کا اتحاد پاکستان کیلئے وبال بنتا جارہا ہے ،پاکستان تحریک انصاف

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اندھی وحشت اور ننگی بغیرتی کا اتحاد پاکستان کیلئے وبال بنتا جارہا ہے ،ملکی تباہی کے ذمہ دار مینڈیٹ چور جنگل راج کی گود میں بیٹھ کر ملک کو تباہ کر رہے ہیں ،مہذب جمہوری دنیا میں مینڈیٹ سے…
Read More...

اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے معاملے میں پولیس نے وڈیرے کو کلین چٹ دے دی

سانگھڑ (آن لائن) اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے معاملے میں پولیس نے اْس وڈیرے کو کلین چٹ دے دی، جس کی زمین پر مبینہ طور پر اونٹ گھاس چرنے کے لیے گھس گیا تھا۔معاملے کے تفتیشی افسر نے وڈیرے کو کلین چٹ دیتے ہوئے یہ کہا کہ جہاں اونٹ کی ٹانگ کاٹی گئی وہ…
Read More...

ہم ترقی کے اہداف کی جانب بڑھ رہے ہیں ، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم ترقی کے اہداف کی جانب بڑھ رہے ہیں ،حکومت سنجیدگی سے معیشت کو بہتری کی جانب لے کر جارہی ہے ، پاک۔ چین دوستی سیاست سے بالاتر ہے لیکن بہت سی طاقتوں کو پاک۔ چین دوستی…
Read More...

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2024-25ء کے وفاقی بجٹ پر بحث کاباقاعدہ آغاز

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2024-25ء کے وفاقی بجٹ پر بحث کاباقاعدہ آغاز ہوگیا ، قائدحزب اختلاف عمر ایوب خان نے بجٹ پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے اسے مینڈک بجٹ قرار دیا اور کہا کہ عوام پر بوجھ ڈالا گیا ہے ، سرمایہ کاری لانے…
Read More...

حکومتی اتحادیوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان بجٹ اختلافات جلد ختم ہونے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)حکومتی اتحادیوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان بجٹ اختلافات جلد ختم ہونے کا امکان،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جلد وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے ، ملاقات میں پنجاب اور وفاق سے متعلق خدشات…
Read More...

پیپلز پارٹی کے ن لیگ سے تحفظات صرف یہ ہیں تحریری معاہدے پر عمل کیا جائے ، یوسف رضا گیلانی

ملتان(آن لائن)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ن لیگ سے تحفظات صرف یہ ہیں کہ تحریری معاہدے پر عمل کیا جائے ، بلاول بھٹو بھی حکومت سازی کے وقت کئے گئے تحریری معاہدے پر عمل درآمد چاہتے ہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو…
Read More...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا جاگراں 2 ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کا دورہ

اسلام آباد(آن لائن) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا جاگراں 2 ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کا دورہ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو آزاد جموں و کشمیر ضلع نیلم میں زیر تعمیر 50 میگاواٹ کے پاور پلانٹ کی تعمیر پر بریفنگ دی گئی۔ ڈپٹی…
Read More...