Browsing Category

پاکستان

9مئی کے بڑے پیچیدہ مقدمات ہیں ، ماسٹر ما ئنڈ اور سہو لت کاروں کا احتسا ب ہو نا چاہیے ،طلال چوہدری

فیصل آباد (آن لائن ) وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہاہے کہ9مئی کے بڑے پیچیدہ مقدمات ہیں ،9مئی کے ماسٹر ما ئنڈ اور سہو لت کاروں کا احتسا ب ہو نا چاہیے ، پو لیس نے شواہد اکٹھے کر کے علیمہ خا ن کے بیٹے کو پکڑا ،پو لیس کے شواہد کا…
Read More...

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان چھ مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کی تقریب

ڈھاکہ (آن لائن)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان چھ مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ڈھاکہ میں نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اور بنگلہ دیش کے ایڈوائزر برائے خارجہ امور کی نگرانی میں اہم ایم اویوزاور معاہدوں پر دستخط کئے…
Read More...

وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ہدایت پر اسلام آباد شہر سے غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کے خاتمے کیلئے سی…

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم پاکستان اور وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اسلام آباد شہر سے غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کے خاتمے کیلئے سی ڈی اے کا گرینڈ آپریشن کیا گیا۔کارروائیوں میں 578 ڈھانچوں کو بھاری مشینری کی مدد سے مسمار کرکے سرکاری اراضی…
Read More...

وزیر اعظم کا وفاقی وزراء، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

وزیر اعظم اور آرمی چیف کو خیبر پختونخوا میں جاری ریسکیو اور ریلیف آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی،متاثرین سے ملاقات کی، نازک گھڑی میں وفاقی حکومت اور پاک فوج کی مکمل معاونت کی یقین دہانی سیلاب متاثرین کی بحالی اولین ترجیح ہے، اس مقصد کے…
Read More...

صوابی میں سیلاب کی تباہی‘29 لاشیں برآمد، پاک فوج کی بھرپور امدادی کارروائیاں جاری

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کے دیگر سیلاب زدہ اضلاع بشمول بونیر، سوات اور شانگلہ میں بھی پاک فوج کی جانب سے فلڈ ریلیف آپریشن پانچویں روز جاری ہے پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز راشن اور دیگر ضروری سامان متاثرہ علاقوں تک پہنچا رہے ہیں. نیشنل ڈیزاسٹر…
Read More...

عمر ایوب، زرتاج گل اور کنول شوذب سمیت 14 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمر ایوب، زرتاج گل اور کنول شوذب سمیت 14 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے حکم دیا کہ ملزمان کو گرفتار کر کے 3…
Read More...

پاکستان ایک گھر ہے جسے مل کر سنوارنا ہے، وزیراعظم

بونیر (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک گھر ہے جسے مل کر سنوارنا ہے ۔ ہماری مسلح افواج اس وقت ایک طرف فتنہ الخوارج کے خلاف جنگ لڑ رہی ہیں دوسری طرف سیلاب زدگان کی امداد میں مصروف ہیں ۔ فیلڈ مارشل نے فوج کو سیلاب متا…
Read More...

وزیراعظم کا کیش لیس معیشت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات، پیش رفت پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کا کیش لیس معیشت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات اور پیش رفت پر اطمینان کا اظہار ،راست کے نظام کو ضلعی حکومتوں کی سطح پر لے جانے کے حوالے سے تما م چیف سیکرٹریز وفاقی حکومت سے بھرپور تعاون کرنے کی ہدایت…
Read More...

لودھراں‘ عوام ایکسپریس حادثے کا شکار، 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 1مسافر جاں بحق‘21زخمی

لودھراں(آن لائن)پشاور سے آکر لاہور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس لودھراں ریلوے اسٹیشن کے قریب بڑے حادثے کا شکار ہوگئی، ٹرین کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر کر الٹ گئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ 21 زخمی ہوگئے۔ ابتدائی…
Read More...