Browsing Category

بین الاقوامی

وزیراعظم کی نیویارک میں آسٹریا کے چانسلر اور کویت کے ولی عہد سے ملاقاتیں

نیویارک (آن لائن) وزیراعظم پاکستان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے اجلاس کے موقع پر آسٹریا کے فیڈرل چانسلر کرسچن اسٹاکر اور کویت کے ولی عہد عزت مآب شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔آسٹریا کے چانسلر سے گفتگو کے…
Read More...

انڈونیشیا غزہ سمیت جہاں ضرورت ہو 20 ہزار فوجی بھیجنے کو تیار ہے: انڈونیشین صدر

جکارتہ (آن لائن)انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو نے کہا ہے کہ انڈونیشیا غزہ سمیت جہاں ضرورت ہو 20 ہزار امن فوجی بھیجنے کو تیار ہے۔انڈونیشین صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انڈونیشین امن فوجی یوکرین سمیت…
Read More...

کولکتہ میں بارش کا 39 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کولکتہ (آن لائن)بھارتی شہر کولکتہ میں شدید بارشوں کے بعد 39 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کلکتہ اور اطراف کے علاقوں میں گزشتہ روز شدید بارش ہوئی جس نے بارش کا 39 سال پرانا ریکارڈ توڑ…
Read More...

او آئی سی کمیٹی آف سکس اجلاس ،پاکستان کا فلسطینی عوام کے ساتھ غیر متزلزل عزم کا اعادہ

اسلام آباد(آن لائن) فلسطین پر او آئی سی کمیٹی آف سکس کا اجلاس پاکستان کی فعال شرکت کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں نائب وزیرِ اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے فلسطینی عوام کے ساتھ پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔اجلاس میں نائب وزیرِ اعظم…
Read More...

پاک بھارت سمیت 7 جنگیں رکوانے میں کردار ادا کیا، نوبیل انعام ملنا چاہیے،ٹرمپ کا دعویٰ

نیو یارک( آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اپنی مدت صدارت میں پاک بھارت کشیدگی سمیت سات بڑی جنگوں کو رکوانے میں کردار ادا کیا، تاہم اس سلسلے میں اقوام متحدہ نے کوئی مدد فراہم نہیں کی۔ جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے…
Read More...

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنا حماس کے لیے انعام ہے، وائٹ ہاوٴس

واشنگٹن (آن لائن)ترجمان وائٹ ہاوٴس کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ فلسطین کو ریاست تسلیم کرنا حماس کے لیے انعام ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ٹرمپ سمجھتے ہیں ان اقدامات سے یرغمالیوں کی رہائی میں کوئی مدد نہیں ملے گی، اس سے جنگ کے خاتمے میں…
Read More...

بیلجیئم، کینیڈا اور پرتگال کا بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

برسلز،اوٹاوا،لزبن(آن لائن)فرانس کے بعد بیلجیئم، کینیڈا اور پرتگال نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔نیویارک میں نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے پرتگال کے صدر مرسیلو ری بیلوڈ سوسا نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملے پر ان…
Read More...

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز81سال کی عمر میں انتقال کر گئے

ریاض (آن لائن)سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔عرب میڈیا کے مطابق ان کی نمازِ جنازہ ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا سلمان بن…
Read More...

ٹرمپ اور شی جن پنگ کا ٹیلی فونک رابطہ، ٹک ٹاک اور تجارت پر بات چیت

بیجنگ/واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ نے جمعہ کو ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق یہ گفتگو دونوں ممالک کے درمیان تجارتی کشیدگی کم کرنے اور ویڈیو ایپ ٹک ٹاک کے حوالے سے ممکنہ معاہدے پر مرکوز…
Read More...

آسٹریلیا، برطانیہ اور کینیڈا سمیت 10 ممالک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کو تیار

نیویارک (آن لائن) تقریباً 10 ممالک جن میں آسٹریلیا، بیلجیم، برطانیہ اور کینیڈا شامل ہیں، آئندہ پیر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے قبل ہونے والی ایک سمٹ میں فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کریں گے۔یہ…
Read More...