Browsing Category

پاکستان

سی ٹی دی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشن ،7دہشتگرد گرفتار

لاہور (آن لائن) کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشن کے دوران 7دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا،گرفتار ہونے والوں میں فتنہ الخوارج کے دو خطرناک دہشتگرد بھی شامل ہیں۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر پنجاب…
Read More...

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں2روز کی توسیع

راولپنڈی (آن لائن)اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابند میں توسیع کردی گئی، جیل ذرائع کے مطابق جیل ملاقاتوں پر پابند میں دو روز کی توسیع کی گئی، اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی میں توسیع پنجاب حکومت نے کی ہے، اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں…
Read More...

بانی پی ٹی آئی کے وکلاء نے انسداد دہشت گردی عدالت میں 3 درخواستیں دائر کر دیں

راولپنڈی (آن لائن)بانی پی ٹی آئی کے وکلاء نے انسداد دہشت گردی عدالت میں 3 درخواستیں دائر کر دیں ،درخواستیں بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات چیت، وکلاء کی ملاقات اور طبی معائنے سے متعلق ہیں ،درخواستیں ملک فیصل ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر کی گئیں ،درخواست…
Read More...

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں مختلف تربیتی کورسز مکمل کرنے والے کیڈٹس کی شاندار پاسنگ آوٴٹ پریڈ

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں مختلف تربیتی کورسز مکمل کرنے والے کیڈٹس کی شاندار پاسنگ آوٴٹ پریڈ،آج پی ایم اے سے150پی ایم ایلانگ کورس 69انٹیرگریٹڈاورچوبیسویں لیڈی کیڈٹ کیشرکاپاس اوٴٹ ہوئے، پاسنگ آؤٹ تقریب کے مہمان خصوصی…
Read More...

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ریکوڈک مائننگ کمپنی کا بلوچستان کے 18 طلباء کے لیے دو سالہ تربیتی پروگرام

اسلام آباد (آن لائن)ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ریکوڈک مائننگ کمپنی کا بلوچستان کے 18 طلباء کے لیے دو سالہ تربیتی پروگرام، منتخب ہونے والے طلبا کو ارجنٹینا اور زیمبیا میں ریکوڈک مائننگ کمپنی کی بنیادی کمپنی بیرک گولڈکے ذریعے چلائی جانے والی…
Read More...

آئینی ترمیم کے مسودے پر تقریبا اتفاق رائے ہو چکا ، بلاول بھٹو

اسلام آباد (آن لائن) چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زردار ی نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے مسودے پر تقریبا اتفاق رائے ہو چکا ۔ عوام کو خوشخبری دینا چاہتا ہوں کہ اسلام آباد میں یہ آخری ہفتہ ہو گا ۔ پیپلز پار ٹی کے پارلیمانی اجلاس سے گفتگو کرتے…
Read More...

خصوصی پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں اتفاق رائے سے آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا

اسلام آباد(آن لائن )خصوصی پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں اتفاق رائے آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا ، 11 صفحات پر مشتمل مسودہ کو حتمی شکل دیدی گئی ۔آئینی ترمیم کو 26 ویں ترمیمی ایکٹ 2024ء کا نام دیا گیا ہے ۔آئینی مسودے میں 9A کا اضافہ کیا گیا…
Read More...

آئینی ترمیم کے مسودے کو اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا ہے،خورشید شاہ

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور آئینی ترمیم پر مشاورت کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کے چیئرمین سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے مسودے کو اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ا?ئینی…
Read More...

مولانا فضل الرحمٰن سے آئینی ترمیم پر طویل گفتگو ہوئی ہے اور ہم ایک اتفاق رائے پر پہنچ چکے ہیں،بیرسٹر…

 اسلام آباد(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے آئینی ترمیم پر طویل گفتگو ہوئی ہے اور ہم ایک اتفاق رائے پر پہنچ چکے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماوٴں کے ساتھ میڈیا سے…
Read More...

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے بیرسٹر گوہر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دھانی کرادی

اسلام آباد(آن لائن )چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے بیرسٹر گوہر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دھانی کرادی،بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمان اور بیرسٹر گوہر علی سے ملاقات کیذرائع کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ میں آپ کی بانی پی ٹی آئی سے…
Read More...